Buy website traffic cheap

عمران‌ خان

وزیراعظم عمران‌ خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول منظرعام پرآگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ او آئی سی اجلاس 30 اور 31 مئی کو جدہ میں ہوگا۔اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔