بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> ہم نے ترقی کی رفتار 5.8 پر چھوڑی ، اب 3 فیصد پر آ گئی ہے
قاتلانہ

ہم نے ترقی کی رفتار 5.8 پر چھوڑی ، اب 3 فیصد پر آ گئی ہے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا تھا کہ قرضوں کے باوجود ہم نے ملک چلایا اگرآپ نہیں چلاسکتے توحکومت چھوڑدیں، ہم نے ترقی کی رفتار 5.8 پر چھوڑی ، اب 3 فیصد پر آ گئی ہے اور ہمارے دور میں قرض حرام تھا لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں حلال ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ حکومت کی آمرانہ پالیسیوں سے لوگ بےروزگار ہورہے ہیں، حکومت نے بجلی اورگیس کےٹیرف بڑھائے ہیں تاہم منی بجٹ عوامی بجٹ ہونا چاہیے ورنہ حکومت جس راستے آئی ہے اسی راستے سے واپس چلی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی مسائل ختم ہونے پرصحت کے 14 ارب جوکاٹے وہ منی بجٹ میں واپس کریں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*