بنیادی صفحہ -> دلچسپ و عجیب -> فحش فلمیں انسان کی نفسیات پر کس طرح اثراندازہوتی ہیں؟
فحش فلمیں

فحش فلمیں انسان کی نفسیات پر کس طرح اثراندازہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک): دنیاکے مشہورترین سرچ انجن گوگل کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں سب سے زیادہ فحش فلمیں بھارت اورپاکستان کے شہری دیکھتے اورسرچ کرتے ہیں. فحش فلموں کے ناصرف انسان کے جسم بلکہ نفسیات پر کافی گہرے اثرات ہوتے ہیں یہی وجہ ہےکہ پاکستان اورانڈیا میں آئے روزبچوں اورخواتین کیساتھ زیادتی کی خبریں منظرعام پرآتی رہتی ہیں. ایساہی ایک واقعہ بھارت کے شہربنگلورمیں پیش آیا جہاں 37 سالہ شہری ونک تیش فحش فلمیں دیکھنے کا شوقین تھا ایک دن اس نے ایسی فلم دیکھ جس میں کام کرنیوالی لڑکی کی شکل اس کی بیوی سے ملتی جلتی تھی. فحش فلم نے اس کے ذہن پر اس قدراثرکیا کہ وہ سمجھنے لگ گیا کہ یہ اس کی بیوی ہی ہے جس نے پورن فلم میں‌کام کیا ہے. معاملہ چلتے چلتے پولیس تک پہنچ گیا تفتیش کے بعد پتہ چلاکہ وہ عورت اس شخص کی بیوی نہیں بلکہ پروفیشنل اداکارہ تھی لیکن ونکتیش پھربھی ماننے پر تیارنہ ہوا. شک کرنے کی وجہ سے ونکتیش کی بیوی نے اس سے علیحدگی اختیارکرلی.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*