بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> وزیراعظم کشکول لے کر ملک ملک گھوم رہا ہے، زرداری
آصف علی ذرداری

وزیراعظم کشکول لے کر ملک ملک گھوم رہا ہے، زرداری

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا گھوم رہا ہے. تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے. جبکہ ہم نے اپنے وسائل سے ملک چلایا اور کشکول نہیں اٹھایا
ان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کا معاہدہ اب ہوا ہے ہماری حکومت پہلے ہی 6 ممالک سے اس طرح کا معاہدہ کرچکی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*