Buy website traffic cheap


ملتان کا کوئٹہ کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 122 رنز کا دیدیا-

دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں دوسری بار آمنے سامنے ہیں،20 فروری کو کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست سے دوچار کیاتھا۔