بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی -> پی ٹی اے نے پاکستان میں 9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا

پی ٹی اے نے پاکستان میں 9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی اے نے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق :30 ہزار فحش ویب سائٹس، 50 ہزار عدلیہ مخالف مواد کی حامل ویب سائٹس جبکہ مذہب مخالف مواد رکھنے والی 50 ہزار ویب سائٹس کو بھی بند کر دیا گیا ہے – پی ٹی اے نے ریاست کے خلاف مواد رکھنے والی گیارہ ہزار ویب سائٹس کو بھی بلاک کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*