Buy website traffic cheap


پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کرگئیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر کے مطابق فیصل جاوید کی والدہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

چیف آرگنائزر نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں فیصل جاوید اور ان کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں۔