بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست اپنے نام کرلی
پنجاب اسمبلی

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست اپنے نام کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے پی پی 123 میں دوبارہ گنتی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا،دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سونیا علی کامیاب رہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے پی پی 123 میں دوبارہ گنتی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا،دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سونیا علی کامیاب رہیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے علی بابا نے 21پولنگ سٹیشن کی تیسری بار گنتی کی درخواست دی تھی،سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پی پی 123 میں ووٹوں کی گنتی کی گئی، تحریک انصاف کی سونیا علی 9 ووٹ سے آگے رہیں،ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے پی پی 123 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*