بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> کوئٹہ :مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

کوئٹہ :مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
کوئٹہ،بولان،سبی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئےگئے،اس کے علاوہ مستونگ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دکانوں سےباہر نکل آئے ۔

محکمہ زلزلہ پیما کے مطابق،بلوچستان میں زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکزسبی کے شمال مغرب میں43 کلومیٹردورتھا ، زلزلہ 16 کلومیٹر زیر زمین محسوس کیا گیا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*