Buy website traffic cheap


وزیر خارجہ شاہ محمود کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن ہم منصب کو تقرری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا پاکستان اور سری لنکا کے مابین دیرینہ اور گہرے مراسم ہیں، ٹیسٹ میچز کیلئے سری لنکن ٹیم کی آمد کے منتظر رہیں گے۔