بنیادی صفحہ -> علاقائی کی خبریں

علاقائی کی خبریں

سندھ کے علاقے ہالہ میں مسافرکوچ اوررکشے میں خوفناک تصادم

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ کے علاقے ہالا میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشے کو ٹکرمیں 9 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ افسوسناک حادثہ نیو سعید آباد کے قریب باروچو باغ کے قریب پیش آیا جہاں کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ نے مزدوروں سے بھرے رکشے کو ٹکر مار دی جس میں ...

مزید پڑھیں »

سانحہ تیزگام ایکسپریس، ڈی سی ملتان کا برن یونٹ اور نشترہسپتال کا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ تیزگام ایکسپریس کے زخمیوں کے علاج معالجے کے جائزے کیلئے ڈپٹی کمشنرملتان عامر خٹک نے برن یونٹ اور نشتر ہسپتال کا دورہ کیا. برن یونٹ میں ٹرین حادثہ کے زخمیوں کے لیے گئے انتظامات کاجائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنرملتان نے تمام ڈاکٹرز اور سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں. اس موقع پر ڈی سی ملتان عامرخٹک ...

مزید پڑھیں »

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم

لاہور(ویب ڈیسک): میانوالی کے قریب ایم ایم روڈ پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ بد قسمت ایمبولینس بھکر سے مریض اور اس کے لواحقین کو لے کر راولپنڈی جا رہی تھی، میانوالی کے قریب ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے مقام پر ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کانوٹس، بچوں پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلی عثمان بزدار کے نوٹس پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، بچوں پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا. اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں کمسن بچوں پر انسانیت سوز تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ماں سے ملنے کیلئے جانے والے کمسن بھتیجوں کو چچا الٹا لٹکا کر وحشیانہ تشدد کا ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : کمسن بچوں پر انسانیت سوز تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں کمسن بچوں پر انسانیت سوز تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ماں سے ملنے کیلئے جانے والے کمسن بھتیجوں کو چچا الٹا لٹکا کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ بچوں کی ماں ناراض ہو کر میکے گئی ہوئی ہے اور بچے اپنی والدہ سے ملنے گئے ...

مزید پڑھیں »

گجرات : ن لیگی رہنماء کے شاپنگ سینٹرمیں لگی آگ لڑکی کی جان لے گئی

لاہور(ویب ڈیسک): گجرات کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ آتشزدگی سے کئی دکانیں تباہ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان بھی جل گیا۔ 15 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی جسے دیکھ کر والدہ پر غشی کے دورے پڑنے لگے. گجرات کے علاقے بھمبر روڈ پر ن لیگی رہنما حاجی اورنگ زیب بٹ ...

مزید پڑھیں »

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں نشئی نے پورا گھراجاڑدیا

لاہور(ویب ڈیسک): شجاع آباد میں نشے سے منع کرنے پر ایک شخص ہوش و حواس کھو بیٹھا، اہل خا نہ پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے، بیوی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نشے کے عادی شخص نے اپنا ہی گھر اجاڑ دیا۔ واقعہ شجاع آباد کے نواحی ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں جنسی درندگی کا ہولناک واقعہ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے 8 سالہ بچے کی لاش کھیتوں سے مل گئی،ابتدائی تفتیش میں بچے کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔ تحصیل ڈسکہ کے علاقے جسروالہ میں تیسری جماعت کا طالب علم دو روز سے لاپتہ تھا، گھر والوں نے تلاش کیا لیکن کوئی کامیابی نہیں ہوئی، تاہم رات ...

مزید پڑھیں »

لاہور: پنجاب پولیس کی کاروائی ، دو مغوی بچے بازیاب کروالیے گئے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورانویسٹی گیشن پولیس رائیونڈسٹی اور جوہر ٹاؤن کی کارروائی کے نتیجے میں 2مغوی بچے بازیاب کروالیے گئے . مغوی بچوں میں 16سالہ اویس اور9سالہ بچی صدف شامل ہیں جبکہ ملزم وسیم کوبھی موقع پر گرفتارکرلیا گیا. انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈسٹی نے 16سالہ اویس کو بازیاب کرکے ملزم وسیم گرفتارکر لیا۔ مغوی اویس رکشہ چلاتا تھا جو گھر میں ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں 10 سالہ بچہ جنسی ہوس کا نشانہ بن گیا

لاہور(ویب ڈیسک): فیصل آباد کے علاقے ترکھانی میں تیسری جماعت کے طالب علم کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی، پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے کرکارروائی شروع کر دی۔ فیصل آباد میں تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 228 گ ب میں تیسری جماعت کا طالبعلم 10 سالہ سعد گھر سے ...

مزید پڑھیں »