مذہب

محکمہ تعلیم

سرور کائنات وسیدناحضرت محمدﷺ کے اسوہ حسنہ

سرور کائنات وسیدناحضرت محمدﷺ کے اسوہ حسنہ تحریر۔حافظ عثمان علی معاویہ انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا جائے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

جشنِ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) بھر پور طریقے سے منائی جائے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ حکومت نے عید میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وسلم) شا یان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی رحمتہ العالمین کانفرنس منعقد کرانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وزارت مذہبی امور کوسیرت النبی کانفرنسز کے انعقاد کی بھی ہدایت کردی گئی ہے ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عید ...

مزید پڑھیں »

مبلغین اسلام کا عالمی اجتماع……!

مبلغین اسلام کا عالمی اجتماع……! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان دنیا کی سب سے بڑی سچائی اسلام ہے جو کہ دین فطرت، فلاح کا مذہب اورنجات کا واحد راستہ ہے۔ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دینا انبیاء علیہم السلام اور علمائے ربانین کا طریقہ ہے، جوکہ سب سے بڑی نیکی، اور سب سے بہترین کام ہے۔ ظاہر ہے ...

مزید پڑھیں »

ُٰپیشی

ُٰپیشی عارف محمود کسانہ بارگاہ رسالت مآب ﷺمیں حاضری کا شرف حاصل کرنا ہر ایک مومن زندگی کی معراج ہے۔ جن کی محبت معیار ایمان ہے اور جن کی اطاعت دراصل خدا کی اطاعت ہے۔ روزضہ انور کے پاس ادب سے کھڑے ہوکر درود و سلام کے نذرانے پیش کرنے سے بڑھ کر دنیا میں اور کیا اعزاز ہو سکتا ...

مزید پڑھیں »

جنت کا دروازہ اور میں

جنت کا دروازہ اور میں مجیداحمد جائی یونہی شوال کا مہینہ شروع ہوتا ہے میرا وجود تڑپنے لگتا ہے۔اس مہینے کا چاند دیکھنے کے لیے لوگ چھتوں پر چڑھ جاتے ہیں اور حکومت رات گئے تک چاند کی تلاش میں رہتی ہے۔ اگلے دن کہیں عید اور کہیں روزہ ہو تا ہے۔لڑکیاں چوڑیاں اور جانے کیا کیا خرید لیتی ہیں۔بڑی ...

مزید پڑھیں »

کیا اسلام میں سیلفیاں لینا جائز ہے؟ مفتی عبدالقوی کا فتویٰ سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، اور تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔انہوں نے کہاہے کہ مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ سلیفی بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ...

مزید پڑھیں »

امام العادلین،امیرالمؤمنین،فاتح اعظم

امام العادلین،امیرالمؤمنین،فاتح اعظم ظفراقبال ظفر جس سال ابرہہ بادشاہ نے بیت اللہ پر حملہ کیا اور اللہ کریم نے ابابیل پرندوں کے زریعے اپنے گھر کی حفاظت فرمائی اس واقعہ کے تیرہ سال بعد ۴۸۵ء میں حضرت عمرؓکی پیدائش ہوئی۔آپؓ نے ۲نبوی بعمر ۷۲سال میں اسلام قبول کیا۔اس سے پہلے ۵۴ مردوں اور ۱۱ عورتوں نے اسلام قبول کر لیا ...

مزید پڑھیں »

عاجزی کاتحفہ!

عاجزی کاتحفہ! ایم سرورصدیقی والی کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا دیدار کیا اس موقع پر اللہ تبارک ...

مزید پڑھیں »
عملِ صالح

ایمان کے ساتھ عملِ صالح کی اہمیت

سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی، اسی لئے ایمان کے ساتھ عملِ صالح بھی اہم کیونکہ یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ نے وعدہ کیا ہے ان سے جو ان میں ایمان اور اچھے کاموں والے ہیں بخشش اور بڑے ثواب کا(سورہ فتح، ۹۲) اصل نچوڑیہ ہے کہ اللہ کی رضاجوئی کے ...

مزید پڑھیں »
معجزات

معجزات سرور کونین محمد صلی اللہ علیہ وسلم

معجزات سرور کونین محمد صلی اللہ علیہ وسلم ……! کنکریاں آپؐ کے ہاتھ میں تسبیح کرتیں، شجر و حجرآپؐ پر سلام بھیجتے اور سجدہ کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرور کائناتؐ کو ہزاروں کی تعداد عملی معجزوں کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑا علمی معجزہ قرآن پاک عطاء فرمایا پہلے انبیاء ؑم کو جو معجزے عطاء ہوئے وہ سب آپﷺکے وجود مبارک میں ...

مزید پڑھیں »