بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> بلوچستان کے ضلع چمن میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی
چمن

بلوچستان کے ضلع چمن میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی لقمان میں بارش کے باعث چھت گر گئی جس سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی لقمان میں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گھر گئی، چھت گرنے کے باعث چھ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 4 خواتین اور مرد شامل ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*