Buy website traffic cheap


انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

لاہور(ویب ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق : پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور تین کاروباری سیشن میں ڈالر 2.05 پیسے تک سستا ہوا۔

انٹربینک کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوا اور اس کی قدر میں ایک روپیہ کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر 150.50 روپے کا ہوگیا۔