صدف کنول نے تصویر شیئر کر کے پرانے دنوں کی یاد تازہ کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ صدف کنول نے تصویر شیئر کر کے پرانے دنوں کی یاد تازہ کر دی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر چائے پیتے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ دن تھے جب کو قرنطینہ نہیں تھا، انہوں نے لوگوں کو گھروں میں رہنے اور خود کو محفوظ کرنے پر زور دیا۔