Buy website traffic cheap


سلمان خان کی نئی تصویرنےمداحوں کے ہوش اُڑا دیئے

لاہور(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی نئی تصویر نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ـ؛بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے انسٹاگرام پراپنی ایک نئی تصویرجاری کی ہے، جسے دیکھ کر سب ہی حیران ہوگئے ہیں۔بالی ووڈ میں ایک لمبا وقت گزارنے کے باوجود بھی سلمان خان دیگراداکاروں کے مقابلے میں بہت فٹ تصور کیے جاتے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے خود اپنی اس تصویر کے ذریعے دے دیا جب کہ ان کے مداح بھی داد دیئے بنا نہیں رہ پارہے ہیں۔

View this post on Instagram

In splits .. ha ha ha ha

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan) on