Buy website traffic cheap


زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے مخالفین کا ہونا لازم ہے، ثنا فخر

 اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ ثنا فخر نے کہاکہ زندگی میں ناقدین اور مخالفین کا ہونا لازم ہے۔ انہوںنے کہاکہ اگر آپ کے مخالف نہیں،

تو آپ کی زندگی میں کبھی بھی آگے بڑھ نہیں سکتے کیونکہ ہمیں پسند نہ کرنے والے اور ہم پر تنقید کرنے والے ہمیں کامیابی کی راہ دکھاتے ہیں۔انہوںنے مزید کہاکہ ہم سے نفرت کرنے والے ہمیں یہ احساس دلاتے ہیں کہ ہم ان کے لئے کتنے اہم ہیں۔