Buy website traffic cheap

ثاقب نثار

ہسپتال میں‌ چیف جسٹس کی دبنگ انٹری / انتظامیہ اور مریض کا اظہار تشکر

ہسپتال میں‌ چیف جسٹس کی دبنگ انٹری / انتظامیہ اور مریض کا اظہار تشکر
چیف جسٹس ثاقب نثار معمول کے مطابق سرکاری ونجی اسپتالوں کے ہنگامی دورے کررہے ہیں ، اس تناظر میں جہاں سرکاری اسپتالوں کی منہ زور انتظامیہ اور محکمہ صحت نے اپنے قبلہ کودرست کیا ہے
وہاں نجی اسپتالوں کی انتظامیہ بھی معیاری اور ازراں فیسوں پر مریضوں کا علاج معالجہ کررہی ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز یونائیٹڈکرسچن ہسپتال گلبرگ لاہور میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی آمد کو نہ صرف انتظامی افسران نے سراہا بلکہ وہاں پر داخل مریضوں اور ان کے لواحقین نے بھی کہا کہ شکر ہے کہ اس اسپتال کی بہتری کیلیے چیف جسٹس خود تشریف لائیں ہیں