بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> جو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے

جو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں حالات بگڑنے یاجنوبی ایشیا میں چپقلش کے خطے کی معیشت پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے اور جو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے، سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*