بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> لیگی صدر شہبازشریف منتیں کرکے بیرونِ ملک گئے ہیں
شہبازشریف

لیگی صدر شہبازشریف منتیں کرکے بیرونِ ملک گئے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف منتیں کر کے باہر گئے، نہیں لگتا واپس آئیں گے، اپوزیشن لیڈر کو کھینچ کر لائیں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا علیم خان سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ آیا، عدالتی نظام سے پاکستان میں لوگ مطمئن نہیں، اس میں اصلاح کی ضرورت ہے، نواز شریف کو بھی ریلیف دیا گیا، سابق حکومتوں کی کرتوتوں کے باعث یہاں پہنچے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*