Buy website traffic cheap


فلم”عشرت میڈ ان چائنا“ کی ٹیم 4 اپریل کووطن واپس آئے گئی، شعمون عباسی

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک) اداکار و ہدایت کار شعمون عباسی نے کہا ہے کہ فلم”عشرت میڈ ان چائنا“ کی ٹیم 4 اپریل کو وطن واپس آئے گئی۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم بنکاک میں پھنسی نہیں ہے بلکہ پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے انہیں رکنا پڑا تاہم اب ٹیم 4 اپریل کو وطن واپس آرہی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سارہ لورین، شعمون عباسی، صنم سعید، محب مرزا اور دیگر شامل ہیں۔