بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> سابق وزیراعظم نوازشریف کی جیل میں اہلخانہ سے ملاقات
نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کی جیل میں اہلخانہ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): عید کی چھٹیوں کے بعد مریم نواز اوراہلخانہ نے نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی، کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں نے نعرے بازی کی۔ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں مریم نواز کیپٹں (ر) صفدر اور دیگر اہلخانہ شامل تھے۔ عید کے چھٹیوں کے باعث جمعرات کو ملاقات نہیں کروائی گئی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*