بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> نئےپاکستان میں پاکستانیوں پر گولیاں نہیں چلائی جائیں گی
طاہرداوڑ

نئےپاکستان میں پاکستانیوں پر گولیاں نہیں چلائی جائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئےپاکستان میں پاکستانیوں پر گولیاں نہیں چلائی جائیں گی.جس ملک میں امن قائم نہ ہوں ان حکومتوں کی عزت نہیں ہوتی.پاکستانیوں کے خلاف طاقت کےاستعمال کا تصور بھی نہیں کر سکتے.ظر ثانی کی اپیل میں جانا ہر پاکستانی کا حق ہے.کل بھی ٹی ایل پی والوں سےمعاملات صحیح رکھنے کیلیے میٹنگ ہوئی ہے.اپوزیشن نے پہلے دن تعاون کی بات کی دوسرے دن ملنا گوارا نہیں کیا، تحریک لبیک والوں سے کل بھی میٹنگ ہوئی، وزیراعظم کوتفصیلات سے آگاہ کروں گا.جو ایوان میں بولتے ہیں کہ تعاون کریں گے ان کے کارکنوں نےباہر ہنگامہ آرائی کرائی.قانون توڑنے والوں کے معاملے میں کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*