بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف کیس کی سماعت آج کی جائے گی

شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف کیس کی سماعت آج کی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی،شہبازشریف کوآشیانہ اوررمضان شوگرملزکیس میں طلب کیاگیاہے جبکہ حمزہ شہبازکورمضان شوگرملزکیس میں طلب کیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق : شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی،شہبازشریف کوآشیانہ اوررمضان شوگرملزکیس میں طلب کیا گیا ہے جبکہ حمزہ شہبازکو رمضان شوگرملزکیس میں طلب کیاگیاہے۔احتساب عدالت کے جج جوادالحسن سماعت کریں گے، شہبازشریف بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوں گے ،شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی جائےگی ، شہبازشریف،حمزہ شہبازاوردیگرملزمان پرفردجرم عائدہوچکی ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*