شوبز کی خبریں

فلم انڈسٹری میں متعارف کروانے والے معروف ہدایتکارنے بھی میرا کوغیر سنجیدہ قراردیکر لاتعلقی کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): نامورہدایتکار جرار رضوی نے فلمسٹارمیراکوغیرسنجیدہ قراردے دیا۔انکاکہناتھا کہ کسی شخص کومذہب کامذاق اڑانے کی اجازت نہیں ہے۔ میرا کو اپنی شادی نہیں چھپانی چاہیے تھی ،ہرانسان کو اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ جہاں چاہے شادی کرسکتا ہے لیکن جس طرح میرا نے کیا وہ کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے۔اگر […]

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف معروف کولمبین گلوکارہ شکیرانے اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارا شکیرا نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کا فلسطینی شہریوں پر جہاں ظلم وستم جاری ہے وہاں دنیا بھر میں سخت مذمت بھی کی جا رہی ہے، […]

بوبی دیول بالی وڈ میں‌ کام نہ ملنے پر کیا کرتے رہے؟، خود ہی راز کھول دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ادکار بوبی دیول نے بالی وڈ میں‌فلموں کے فلاپ ہونے کے بعد مزید کام نہ ملنے اور 4 سال بیروزگار رہنے پر ایک انٹرویو میں کہا کہ ان 4 برسوں کے دوران وہ شراب کے عادی بن گئے تھے، مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان کا جسم ڈھلک […]

سونم کپور نے شادی کے بعد ایسا کیا کردیا کہ مداح تنقید کرنے لگ گئے، دیکھیں خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق شادی کے بعد سونم کپور آج کل اپنی فلم ’ویر دی ویڈنگ‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کے سلسلے میں انہوں […]

بالی وڈ کی معروف جوڑی میں 20 سال بعد علیحدگی، دیکھئے خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار ارجن رامپال نے اہلیہ مہر جیسیا سے 20 سالہ زندگی کا رشتہ ختم کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال اور ان کی اہلیہ کے درمیان تنازعات اتنی شدت اختیار کر گئے کہ دونوں میاں بیوی نے علیحدگی اختیار کر لی ہے. اداکار کی دو بیٹیاں‌ مہیکا اور […]