شوبز کی خبریں

وہاج علی اورنیلم منیرکو”بکھرے موتی“ میں دیکھیے

اسلام آباد (مایٹرنگ ڈیسک) ڈرامہ سیریل ”عہدوفا“ میں صحافی کے روپ میں شاندارکارکردگی دکھانے والے اداکار وہاج علی اب نیلم منیر کے ساتھ ”بکھرے موتی“ میں نظرآئیں گے۔ یہ ڈراما عید الفطر کے بعد ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا جس کی دیگر کاسٹ میں یاسر نواز، نوشین شاہ، سلیم معراج اور وسیم عباس بھی شامل […]

ارمینہ خان کا پاکستانی عوام کو ڈرامہ ’الف‘ دیکھنے کا مشورہ

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ ارمینہ خان نے پاکستانی عوام کو ڈرامہ سیریل ’الف‘ دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ارمینہ خان ہم وطنوں سے مخاطب ہوئیں کہ’آپ روایات اور ثقافتی امور پر مبنی بہترین پاکستانی مواد دیکھنا چاہتے ہیں تو ’الف‘ دیکھیں۔ ‘ اداکارہ نے کہا کہ ’اُن پاکستانی مواد […]

نواز الدین صدیقی کی اہلیہ کا خلع کا مطالبہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈسک ) بالی ووڈ کے مشہور اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے ان سے خلع کا مطالبہ کردیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نوٹس بھی بھجوادیا ہے۔ اس سلسلے میں جب ایک معروف بھارتی ویب پورٹل نے عالیہ صدیقی سے رابطہ کیا تو اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے […]

ارطغرل پرمہوش حیات کی رائے سب سے ہٹ کر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیک) اداکارہ مہوش حیات نے ترکی کے ڈرامے“ارطغرل غازی ”کی مخالفت کرنے والوں کو ذرا منفرد انداز میں کچھ سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان میں اس ڈرامے کی مقبولیت انتہاءکو چھورہی ہے لیکن شوبزانڈسٹری میں جہاں بیشتر ستارے اسے پسند کررہے ہیں وہیں شان، ریما، یاسرحسین سمیت کئی نے اسے نشر کرنے […]

ایک شخص نے میری زندگی کے 8 سال برباد کردیے، صبا قمر

لاہور (مایٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے 8 سال ایک شخص کی وجہ سے برباد کردیے۔ ورسٹائل اداکارہ صباقمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کردہ 12 منٹ اور 13 سیکنڈ پر مبنی ویڈیو میں پُرمزاح انداز میں اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات اور […]

پاکستان میں بھی ’ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بننے چاہئیں: نیلم منیر

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نیلم منیر نے پاکستان میں ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل‘ کو اردو میں ڈب کرکے سرکاری چینل پر نشر کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے خواہش کا اظہار کیا کہ ہماری انڈسٹری میں بھی ایسے ڈرامے بننے چاہئیں جن سے ہمیں فخر محسوس ہو۔ سماجی […]

عاصم اظہر عید پر مداحوں کو عیدی دیں گے

لاہور (ماینٹرنگ ڈیسک) نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے مداحوں کو عید پر بطور عیدی اپنا نیاگانا ریلیز کرنے کی نوید سنا دی۔ عید پر ریلیز کیا جانے والا عاصم اظہر کا گانا ’ہمراہ‘ بالی ووڈ فلم ملنگ کیلئے بنایا گیا تھا۔عید الفطر پر مداحوں کیلئے عاصم اظہر اپنے تئیں یہ گانا ریلیز کریں گے انہوں […]

ارطغرل ڈرامے نے ”میرا جسم میری مرضی“ کے نعرے کو دفن کردیا ہے، وینا ملک

کراچی (مانیٹرنگ ڈسک) اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامے ”ارطغرل“ نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے اگر پاکستانی انڈسٹری کو مستقبل میں تباہی سے بچانا ہے تو ہمیں مغربی طرزِ زندگی چھوڑ کر اپنی روایات اور ثقافت کو اپنانا ہوگا۔وینا ملک نے تُرک سیریز’دیرلیش ارطغرل‘ […]

برازیل میں بالکونی سینما متعارف

برازیل (ماینٹرنگ ڈیسک)برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا ہے، شہری اپنے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہو کر فلمیں دیکھنے لگے۔ کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاﺅن کی صورتحال میں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں مقامی حکومت نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا منفرد […]

عائزہ خان کی مومل شیخ کو سالگرہ کی مبارکباد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان نے ساتھی اداکارہ اور پروڈیوسر مومل شیخ کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مومل شیخ نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے کی تصاویر شائع کیں۔انہوں نے اپنی تصاویر کے […]