شوبز کی خبریں

کورونا وائرس کے باعث عیدالفطر پرکوئی پاکستانی فلم ریلیز نہیں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے عید الفطر پر ریلیز ہونے والی تمام پاکستانیوں فلموں کی نمائش کو روک دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے جہاں پوری دنیا کی معیشت کو خطرہ ہے وہیں ہالی ووڈ، بالی ووڈ اور لالی […]

سجل علی کا مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ ہر بار کی طرح دلکش نظر آرہی ہیں۔ اِس مرتبہ سجل علی انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں […]

شہزاد رائے لاک ڈاﺅن میں ”حجام“ بن گئے

اسلام آباد : گلوکار شہزاد رائے لاک ڈاﺅن میں ”حجام“ بن گئے۔ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر کا ایک فوٹو کولاج شیئر کیا۔ جس میں ایک تصویر میں انکے سًر کے بال بڑے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں ان کے بال چھوٹے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نی تصویر شیئر کرتے […]

ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہشمند

استنبول :شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی مداحوں کی جانب سے’ارطغرل غازی‘ کی کاسٹ کو نہ صرف سراہا جا رہا […]

اداکارہ ارییج فاطمہ کے گھر بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد: معروف پاکستانی اداکارہ اریج فاطہ کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اریج فاطمہ نے اپنے مداحوں کو پیٹے کے پیدائش کی خبر دیتے ہوئے مزید بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام عیسی علی رکھا ہے۔واضع رہے کہ متعدد ڈرامہ سیریلز میں مثبت اور منفی کردار […]

ڈرامہ سیرل ارتغرل کے خلاف نہیں ہوں ، ریما خان

اسلام آباد: معروف پاکستانی اداکارہ ریما خان کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل کے خلاف نہیں ہوں۔ ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے اداکارہ ریما خان نے بتایا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ میں کسی ایسے ڈرامے کے خلاف ناپسندیدگی کا اظہار کروں جس سے مسلمانوں کی تاریخ کے بارے میں آگائی […]

شادی کی سالگرہ پرہمایوں سعید کا بیگم کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا […]

سجل علی نے ڈرامہ ”الف“ سے اپنی پسندیدہ تصویر شیئر کردی

اسلام آباد: اداکارہ سجل علی نے ڈرامہ ”الف“ سے اپنی پسندیدہ تصویر شیئر کردی۔ جاری تصویر میں اداکارہ آئینے کے سامنے بیٹھی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے لکھاکہ یہ ان کی ڈرامہ ”الف“ کی عکس بندی کے دوران کی گئی تصویر ہے جو انہیں بہت پسند ہے۔ سجل علی ڈرامہ ”یہ دل میرا“ میں شوہر اداکار […]

منال خان کی نئی تصویر نے دھوم مچادی

لاہور: اداکارہ منال خان کی نئی تصویر نے دھوم مچادی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر جاری کی جسے صارفین میں بہت سراہا جارہا ہے جس میں اداکارہ وائٹ شرٹ اور کالی جینز پہنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ ”قسمت“ میں اپنی اداکارہ کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

قرنطینہ میں رہنے کے بعد دوبارہ کام کرنا تھوڑا مشکل لگ رہا ہے، شائستہ لودھی

کراچی:اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ قرنطینہ میںرہنے کے بعد دوبارہ کام کرنا تھوڑا مشکل لگ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتنا وقت فیملی کے ساتھ گزارنے کے بعد اب دوبارہ کام پر جانا مشکل لگ رہا ہے۔ انہوں نے مداحوں سے بھی اس حوالے سے اپنے تجربات شیئر کرنے کو کہا۔شائستہ لودھی […]