بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردیاں تبدیل کرنے کی تیاریاں

پنجاب کے بعد سندھ پولیس کی وردیاں تبدیل کرنے کی تیاریاں

لاہور(ویب ڈیسک): صوبہ پنجاب کے بعد سندھ میں‌پولیس کی وردیاں تبدیل کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں‌ہیں. تفصیلات کے مطابق عوام میں پولیس کا تاثراورخوف ختم کرنے کے لیے سندھ حکومت نےپولیس کی روایتی وردی کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے ڈی آئی جی آیشنزنے آئی جی آفس کراچی میں نئی وردیوں کے ڈیموپیش کیے. ڈیمو میں آٹھ سے دس وردیوں کے نمونے پیش کیے گئے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*