بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں

سپورٹس کی خبریں

ایشیز سیریز ، آخری ٹیسٹ انگلینڈ کے نام

لاہور(ویب ڈیسک) اوول ٹیسٹ انگلینڈ کے نام رہا ،آسٹریلیا کو آخری میچ میں ایک سو پینتیس رنز سے شکست، ایشز سیریز برابر ہوگئی۔ جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق : انگلینڈ نے پھر کم بیک کیا۔ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کا معرکہ نام کرلیا۔ آسٹریلیا کو ایک سو پینتیس رنز سے شکست دی۔ کینگروز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے مایہ ناز باولر محمد عباس ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق : 29 سالہ تیز گیند باز گزشتہ سال آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر براجمان تھے تاہم پاکستان کی ٹیم اس ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ تربیتی کیمپ کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کیا۔ کھلاڑی 18 ستمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کریں گے۔ مصباح الحق 21 ستمبر کو قومی ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کا ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز ؛ سٹیو سمتھ نے ایک اور ریکارڈ‌ اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے مایہ ناز نوجوان بلے باز سٹیو سمتھ نے پاکستانی لیجنڈ انضمام الحق کا کسی ایک حریف کیخلاف مسلسل 50 سے زائد سکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : انضمام الحق نے انگلینڈ کیخلاف مسلسل 50 سے زائد سکور بنانے کا ریکارڈ بنایا تھا اور دلچسپ امر یہ ہے کہ سٹیو سمتھ نے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیاءکپ فائنل ؛ بھارت کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو شکست

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی خاتون فٹبالر نے گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں اور دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق : انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری میں ذوالفیا نذیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکویٹس اور ڈیڈ لفٹ میں 110کلوگرام جب کہ چیسٹ پریس میں 57 عشاریہ ...

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکا سیریز ؛ قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے کہاہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کپتان سرفراز احمد ہی رہیں گے، سری لنکا نے نہیں کہا کہ وہ پاکستان نہیں آنا چاہتے ، سری لنکن ٹیم نے پاکستان آنے کا وعدہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق : لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسان مانی نے ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان فٹ قرار ؛ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو فٹ قرار دیدیا گیا ہے اور وہ کل سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ؛ فخر زمان گزشتہ ماہ پری سیزن کیمپ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ پری سیزن کیمپ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کا فرسٹ کلاس کرکٹ سے آرام لینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم سے وابستہ بائیں ہاتھ کے گیند باز وہاب ریاض نے طویل دورانیے کی کرکٹ سے آرام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے فرسٹ کلاس کرکٹ سے غیر معینہ مدت تک آرام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے گیند باز کا کہنا ہے کہ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کے بعد رمیز راجہ بھی بزدل سری لنکن کھلاڑیوں پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سابق پاکستانی کرکٹ سٹارز سری لنکا کے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے سینئر کھلاڑیوں پر برس پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف کمنٹیٹر اور پاکستا ن کے سابق کھلاڑی رمیز راجہ نے کہاہے کہ سیکیورٹی خطرات تو سری لنکا بلکہ یہاں تک نیوزی لینڈ میں بھی کم نہیں،حیرت اس بات پر ہے کہ ورلڈ الیون اور ...

مزید پڑھیں »