سپورٹس کی خبریں

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف نہ کھیلے:جاوید میانداد

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ آئی سی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کردے۔ ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت میں انسانیت سوز سلوک جاری ہے، […]

فکسنگ کیخلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوا:عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا۔ ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹر تو کئی قابو آئے لیکن مافیا کی کبھی نشاندہی نہیں ہوئی، فکسنگ کیخلاف بولنے پر مجھے دھمکیاں ملتی رہیں کہ تمہاری بوٹی بوٹی کردیں گے، […]

ٹام موڈی نے بابراعظم کو کوہلی سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کوچ ٹام موڈی نے بابر اعظم کو خاص ٹیلنٹ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی سٹارگذشتہ ایک برس میں خصوصی ٹیلنٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، ہم ویرات کوہلی کے ایکشن کی بات کرتے ہیں، اگر آپ سوچتے ہیں کہ کوہلی کو بیٹنگ […]

رونالڈو کی جانب سے والدہ کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے۔ پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے،انھوں نے اس موقع پر والدہ کے ہمراہ اپنی پارٹنر جیورجینا روڈریگوئز کو بھی مبارکباد […]

عامر سہیل کا عمران خان سے وسیم اکرم کے احتساب کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عامر سہیل نے کہا ہے کہ وسیم اکرم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ٹرافی نہ جیت سکے۔ عامر سہیل نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ورلڈکپ1996 کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے قیادت کا بتایا گیا،البتہ وسیم اکرم کے نہ کھیلنے کے بارے میں […]

خواہش ہے بابر اعظم میرا ریکارڈ توڑیں:محمد یوسف

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی بیٹسمین محمد یوسف کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز کا اپنا ریکارڈ بابر اعظم کے ہاتھوں ٹوٹتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔ محمد یوسف نے 2006 کے دوران 11 ٹیسٹ میں 1788 رنز سکور کیے تھے،ان کا یہ ورلڈ ریکارڈ اب تک قائم ہے، ٹویٹر پر جب ان سے پوچھا گیا کہ […]

محمد آصف بھی امتیازی سلوک کا شکوہ زبان پر لے آئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف بھی امتیازی سلوک کا شکوہ زبان پر لے آئے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہر کوئی میری بولنگ کی تعریف کرتا تھا لیکن پی سی بی نے مجھے بچانے کی کوشش نہیں کی، مجھ سے پہلے بھی کرکٹرز میچ […]

سابق کرکٹرز کا شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری

سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ ‏کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے […]

یونس خان شعیب اختر کے حمایت میں بول پڑے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے […]

وقار کی سپیڈ سے ہر بڑا بلے باز ڈرتا تھا:وسیم اکرم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا، آن لائن سیشن میں سابق کپتان نے ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ بے خوف ہوکر میدان میں اترنے کا مشورہ دیا۔ پی سی بی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں تک محدود قومی اور اْبھرتے ہوئے کرکٹرز کی رہنمائی کیلیے آن […]