Buy website traffic cheap


آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019ءکیلئے آفیشل گانا ریلیز کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکیلئے آفیشل گانا ”سٹینڈبائی“ ریلیز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق : روڈی مینٹل اور نئی گلوکارہ لورین کے اشتراک سے تیار شدہ یہ گیت میدانوں کے ساتھ مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات کے دوران بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا، ”سٹینڈ بائی“ کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کئے گئے ہیں۔