انٹر نیشنل

شام اور گولن کے معاملے پر بات ہو گی

731313-turkey-1486437131-993-640x480

ترک وزیر خارجہ مولود چاش اولو نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن کے رواں ہفتے دورہ ترکی کے موقع پر ان سے شام کی صورتحال کے علاوہ امریکا میں مقیم ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کی ملک بدری کے معاملے پر بات کی جائے گی۔ غیر ...

مزید تفصیل »

سوشل سیکیورٹی ایگریمنٹس میں داخلے کی منصوبہ بندی

delhi

بھارت چین اور روس کے تعاون سے سوشل سیکیورٹی ایگریمنٹس (ایس ایس اے ایس) میں داخلے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ، اس سلسلہ میں بھارت اور امریکہ کے مابین بھی مشاورت جاری ہے ۔ بھارتی اخبار ڈی این اے کے مطابق گزشتہ روز بھارتی وزیرمملکت خارجہ وی کے ...

مزید تفصیل »

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطی میں امن کا قیام ممکن نہیں

shah suleman

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیلی،فلسطینی تنازع کے مجوزہ دوریاستی حل کے تحت فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطی میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے، دو ریاستی حل ہی عرب ،اسرائیل جامع امن معاہدے کی بنیاد بن سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ...

مزید تفصیل »

امریکا کے مختلف شہروں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 17 زخمی

777475-Image_CH-1490736649-388-640x480

اشنگٹن: امریکا کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک اور17 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر سنفرڈ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوئے جبکہ ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ...

مزید تفصیل »

بھارتی گجرات میں ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں 2 مسلمان شہید

777462-HinduMuslimClashesinIndianGujaratArrested-1490736221-264-640x480

احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے او ہزاروں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے ایک چھوٹے سے گاؤں پر حملے کر کے 2 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس ...

مزید تفصیل »

ٹرمپ نے اوباما دور کا ماحولیاتی تحفظ کا قانون منسوخ کردیا

777478-DONALDTRUMP-1490736756-939-640x480

اشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیش رو براک اوباما کے دور میں متعارف کرائے گئے ماحولیاتی تحفظ کے قانون کو منسوخ کرتے ہوئے امریکا کو ایک بار پھر سے امیر ملک بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما کی ماحولیاتی ...

مزید تفصیل »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کی شہادت پر ہڑتال

777689-kashmir-1490776060-976-640x480

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کی شہادت پر وادی میں حریت کانفرنس کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی افواج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے 3 نوجوانوں کی نماز جنازہ آبائی ...

مزید تفصیل »

برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین سے علیحدگی کے خط پردستخط کردیے

777637-theresamay-1490772238-692-640x480

 لندن: برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط کر دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تھریسامے کی جانب سے بھیجے جانے والے خط کے بعد برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو جائے گا، یہ ...

مزید تفصیل »

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا

770734-indianpakistanflag-1490086573-717-640x480

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا، وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حالات سازگار نہیں ہیں اس لئے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی فی الحال اجازت نہیں دے سکتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ ...

مزید تفصیل »

برطانوی وزیر اعظم نے بریگزٹ کا عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط کر دیئے

760722-thressamay-1489071941-426-640x480

برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین کے نکلنے کا عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط کر دیے جس کے بعد برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین کے نکلنے کا عمل ...

مزید تفصیل »