انٹر نیشنل

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسلی کشی نہیں ہورہی، آنگ سان سوچی

785475-aung-1491490945-686-640x480

نیپی دیا: میانمار کی حکمراں آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسلی کشی کی تردید کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امن کی نوبل انعام یافتہ میانمار کی حکمران آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی ...

مزید تفصیل »

برطانیہ کا بھی سی پیک میں شمولیت کی خواہش کا اظہار

CPEC

برطانیہ نے سی پیک منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ۔ لندن میں ایک کانفرنس سے خطاب میں برطانوی وزیرمملکت برائے انٹرنیشنل ٹریڈ کریگ ہینڈز نے کہا کہ برطانیہ سی پیک منصوبے کا اہم پارٹنر ثابت ہو سکتا ہے، ہم پاکستان اور چین کے ساتھ تجارت بڑھانا چاہتے ...

مزید تفصیل »

غیر متعلقہ تقریروں سے نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے

saudia-arab

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ جمعہ مختصراورجامع رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے گریز کریں،خطبہ جمعہ غیر سیاسی اور جامع ہونا چاہیے،غیر متعلقہ تقریروں سے نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مفتی اعظم سعودی عربشیخ ...

مزید تفصیل »

کشمیری اپنے وطن کیلئے لڑرہے ہیں

Farooq Abdullah

مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مودی سمجھ لیں کہ پتھرپھینکنے والے کو سیاحت سے کوئی مطلب نہیں،کشمیری نوجوان جان دے رہا ہے تو سیاحت نہیں وطن کیلئے دے رہاہے،یہ سمجھناچاہیے کہ پتھرمارنیوالابھوکامرے گالیکن وطن کیلئے پتھرمارے گا،اگر پاکستان، بھارت مسائل حل نہیں ...

مزید تفصیل »

افغان فورسز کا کارروائیوں میں 78 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

783857-afghanistanoperation-1491341670-861-640x480

کابل / برلن:افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان اور داعش کے 78 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اسلحہ اور گولا بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کی ...

مزید تفصیل »

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے عرب ممالک میں نیٹ ورک وسیع کر دیا

783878-RAWISIS-1491341545-399-640x480

دبئی: بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا، متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے۔ یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 ...

مزید تفصیل »

واہگہ بارڈرپرپریڈ کے دوران بھارتی ترنگا پھرگرگیا

783866-wahgaborder-1491341168-117-640x480

 لاہور:واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائزکا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پر آ گرا۔ واہگہ باڈرپرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پرآ گرا اوراس دوران بھارتی باڈر سیکیورٹی فورس نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے ...

مزید تفصیل »

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

783881-rohangia-1491341857-697-640x480

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے یارو مدد گارمیانمار کے دس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے سیکرٹری داخلہ راجیو میریشن کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں ...

مزید تفصیل »

شمالی کوریا نے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

784011-northkoreamissiletestweb-1491372530-215-640x480

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ...

مزید تفصیل »

عراق میں داعش کے حملے میں14پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد ہلاک

740149-iraqbombblast-1487225485-165-640x480

عراق میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ایک حملے میں14پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرا ق کے شہر تکریت میں رات گئے داعش کے حملے میں 14 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔ اس واقعے میں زخمیوں کی تعداد 40بتائی ...

مزید تفصیل »