انٹر نیشنل

ٹرمپ نے نیا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کر دیا

757783-trump-1488823699-734-640x480

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ایسے نئے صدارتی آرڈر پر دستخط کردیء ے جس سے اوباما دور کے ماحولیاتی ضابطیموثر طور پر مٹ جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ کان کنوں کو پھر سے بر سر روزگار بنائیں گے ...

مزید تفصیل »

براک اوباما نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی

713266-obama-1484776304-511-640x480

وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے دوہزار سولہ میں ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی اور ٹرمپ کے ٹیلیفون بھی ٹیپ کئے جبکہ اقوام متحدہ، اٹلی، جرمنی اور دیگر یورپی ملکوں اور میڈیا نمائندگان کو بھی جاسوسی کا نشانہ بنایا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا ...

مزید تفصیل »

ہندو انتہا پسند نے مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز کردیں

255px-Flag_of_India.svg

بھارت میں ہندو انتہا پسند نے مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز کردیں،اتر پردیش اور جھاڑ کھنڈ کے بعد ریاست ہریانہ بھی انتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں انتہاپسندوں کے اقدام سے500دکانیں بند ہوئیں تو غیر ملکی ...

مزید تفصیل »

کشمیریوں کی شہادت پروادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

758041-kashmir-1488838171-724-640x480

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کی شہادت پر مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی ،نئی احتجاجی لہر سے ڈر کر بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کرکے وادی میں کرفیولگادیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بڈگام میں گزشتہ روز چار کشمیریوں کو ...

مزید تفصیل »

ٹرمپ کے دفتر کی ‘خالی’ ویڈیو ,تبصرے اور سوال

washingoton-dc

وائٹ ہاس میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اوول آفس کی 360 ڈگری ویڈیو جاری کردی گئی ، ویڈیو میں ٹرمپ کا کہیں نام ونشان نہیں، حتی کہ پورا آفس ہی خالی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدور کی رہائش گاہ اور بنیادی آفس وائٹ ہاس کو پوری ...

مزید تفصیل »

اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کریں

israel

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر کی امن کوشش کی حمایت کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اس موقع پر نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل نے دوستی کے ...

مزید تفصیل »

مشیط اور ابھا پر داغے جانے والے میزائل فضا میں تباہ

736126-northkoreamissiletestweb-1486883821-224-640x480

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فوج کے ائر ڈیفنس یونٹ نے یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے ملکی جنوبی شہروں خمیس ، مشیط اور ابھا پر داغے جانے والے 4 بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کردیئے۔ حکام کے مطابق چاروں بیلسٹک میزائل صبح 7 بجے سعودی فضائی ...

مزید تفصیل »

گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر اسماعیل کہر مان سےملاقات

ayaz-sadiq

سپیکر قومی اسمبلی سراد ایاز صادق نے تر کی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر اسماعیل کہر مان سے اپنی ہونے والی ملاقات میں تر کی کی عوام حکومت اور پارلیمنٹ کے ساتھ پاکستان کی طر ف سے اظہار یکجہتی کے عزم کو دہرایا ہے۔ منگل کو انقرا میں سپیکر ...

مزید تفصیل »

جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے 6 کارکن ہلاک

775998-sudan-1490639624-504-640x480

جوبا: جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے مقامی امدادی گروپ کے لیے کام کرنے والے 6 کارکنوں کو ایک حملے میں ہلاک کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدارنے بتایا کہ جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے مقامی امدادی گروپ ...

مزید تفصیل »

بی جے پی نے ممبئی میں قائداعظم کا گھر گرانے کا مطالبہ کردیا

776609-jinnahhousex-1490679121-405-640x480

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رکنِ اسمبلی پرساد لودھا نے مطالبہ کیا ہے کہ ممبئی میں قائداعظمؒ کی آبائی رہائش گاہ ’جناح ہاؤس‘ کو مسمار کردیا جائے۔ مہاراشٹر اسمبلی کے رکن بی جے پی پرساد لودھا نے ایوان سے مطالبہ کیا کہ جناح ہاؤس ...

مزید تفصیل »