انٹر نیشنل

لندن حملہ دنیا بھر کے آزاد عوام پر حملہ تھا ، برطانوی وزیراعظم

772496-umpm-1490268621-300-640x480

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ویسٹ منسٹر کے پل پر دہشتگردی کا واقعہ آزاد لوگوں کے خلاف حملہ تھا لیکن دہشت گرد جان لیں ہم ان سے نہیں ڈرتے اور وہ ہمیں کبھی شکست نہیں دے سکتے۔    گزشتہ روز لندن کے ویسٹ منسٹر میں ...

مزید تفصیل »

برطانوی پولیس نے لندن حملے کے دہشت گرد کی شناخت ظاہر کردی

772752-uk-1490284811-315-640x480

 لندن: برطانوی پولیس نے پارلیمنٹ کے سامنے ویسٹ منسٹر پل پر لوگوں کو کچلنے کے بعد پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے دہشت گرد کی شناخت ظاہر کردی۔ میٹرو پولیٹن پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کے دل لندن میں حملہ کرنے والا 52 سالہ خالد مسعود ہے جو ...

مزید تفصیل »

پاکستان کو مسلم دنیا میں اہم سیاسی اہمیت حاصل ہے

ali gillani

یوم پاکستان کے موقع پراپنے پیغام میں سید علی گیلانی نے پاکستانی حکومت، فوج اورعوام کویوم پاکستان کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز ہے، اسے مسلم دنیا میں اہم سیاسی اہمیت حاصل ہے، یہ ناصرف جنوبی ایشیا بلکہ ...

مزید تفصیل »

برلن: جرمنی نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے جو جرمنی کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن حکام کے مطابق دونوں شہری جرمنی میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین غیر ملکی ہیں، ملک بدر ہونے والوں میں ایک الجیرین نژاد اور دوسرا نائیجیرین نژاد جرمن شہری ہے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں: اسلامی شدت پسندی جرمنی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، انجیلا مرکیل ADVERTISEMENT دونوں گرفتار افراد پر تاحال فرد جرم عائد نہیں کی جا سکی ہے کیونکہ پولیس ان کے خلاف تخریب کاری کا منصوبہ ثابت کرنے سے میں ناکام رہی ہے۔ دوسری جانب لوور سیکسونی کے وزیر داخلہ بورس پسٹوریئس نے کہا کہ دونوں ملزمان کی ملک بدری اپریل کے وسط تک کر دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الجیریا اور نائیجیریا کے ساتھ اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور ان دونوں افراد پر جرمنی میں داخل ہونے پر تا حیات پابندی ہوگی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں: جرمنی میں تارکین وطن پر روزانہ اوسطاً 10 حملے ہوتے ہیں واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جرمنی کے مرکزی شہر گوٹنجن سے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے شبہے میں 2 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، چھاپے کے دوران 27 سالہ الجیرین اور 22 سالہ نائیجیرین نژاد شہری کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے ایک بندوق اور داعش کا جھنڈا بھی برآمد ہوا تھا۔

771582-germanypoliceweb-1490170190-291-640x480

برلن: جرمنی نے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ سے تعلق کے شبہے میں اپنے ہی دو شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے جو جرمنی کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی نے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہے میں ...

مزید تفصیل »

بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پربھارت مداخلت سے بازرہے، چین کی تنبیہ

771638-indianchinaflagsweb-1490177137-452-640x480

بیجنگ:چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک سے بیجنگ کے تعلقات کے معاملے میں مداخلت سے بازرہے۔ چین کے آن لائن جریدے گلوبل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا اوربحرہند کو اپنی جاگیرسمجھ کردندناتا پھررہا ہے لیکن چین کو امید ہے ...

مزید تفصیل »

شام میں اسکول پر فضائی بمباری سے 33 پناہ گزین ہلاک

771702-airbombinginsirya-1490186637-821-640x480

دمشق: شام کے شہر الرقہ کے گاؤں میں واقع اسکول پر فضائی بمباری سے 33 پناہ گزین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدت پسند تنظیم کالعدم داعش کے زیراثر شہر الرقہ کے مغربی گاؤں المنصورہ میں واقع ایک ...

مزید تفصیل »

دہشت گرد تنظیمیں صرف مسلمانوں کو ہی نقصان پہنچا رہی ہیں

Binali Yildirim PM Turki

ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ یورپ میں اسلام دشمنی میں طول آیا ہے، ڈیموکریسی، حقوق انسانی و آزادی کی اقدار کی جگہ نسل پرستی ، غیر ملکی و اسلام دشمنی کے ماحول میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر اعظم ...

مزید تفصیل »

اردلی بھی فوج کا حصہ ہیں انھیں نوکر نہ سمجھا جائے

255px-Flag_of_India.svg

بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ فوجی افسران کو دیئے جانے والے اردلی یا سہائیک بھی بھارتی فوج کا حصہ ہوتے ہیں، انہیں نوکر نہ سمجھا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے دفاع سبھاش بھامرے نے راجیہ سبھا میں کہاکہ سہائیک ، فوجی افسران کو ان کی مدد کے ...

مزید تفصیل »

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ ناکام

737036-northkoreanmissilex-1486971340-681-640x480

شمالی کوریا نے امریکی دباؤ اور عالمی پابندیوں کے باوجود ایک اور میزائل تجربہ کیا ہے جو ناکام ہوگیا،دوسری جانب شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا کوئی خوف نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے ...

مزید تفصیل »

دریائے گنگا اور جمنا کو انسان کا درجہ دیدیا

delhi

شمالی بھارت کی ایک عدالت نے ہندو مذہب میں مقدس سمجھے جانے والے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان’ کا درجہ دیتے ہوئے انسانوں کے برابر حقوق فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترکھنڈ میں اترانچل ہائی کورٹ نے دریائے گنگا اور جمنا کو ‘انسان’ ...

مزید تفصیل »