انٹر نیشنل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کیخلاف طلباء کا احتجاج چھٹے روزبھی جاری

798893-kashmir-1492763806-962-640x480

 سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف کشمیری طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل ہو گیا ہے اور پوری وادی میں  طلباء مظاہرے کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تسلط کے خلاف نہتے کشمیریوں کی جدوجہد ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزہوتی جا رہی ہے اور احتجاج ...

مزید تفصیل »

‘ دوستی کی بنیاد باہمی اعتماد اور احترام ہے

Pak China Relations

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد نے جمعرات کو یہاں ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کر کے چینی صوبہ سنکیانگ میں مسلمانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا‘ڈپٹی چیئرمین کو بتایا گیا کہ صوبے میں تمام اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے مسائل حل کرنے ...

مزید تفصیل »

پاکستان سے دو مطالبات کے باضابطہ جواب کے منتظر

indian-flag

بھارت نے کہا ہے کہ وہ کلبھوشن کے معاملے میں پاکستان سے دو مطالبات کے باضابطہ جواب کا منتظر ہے،ہمیں کلبھوشن کی صحت اور پاکستان میں ٹھکانے کے بارے میں فکر مندلاحق ہے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال بگلے کا کہنا ہے کہ15مرتبہ کلبھوشن ...

مزید تفصیل »

ایران امریکا کے مفادات کو نقصان پہنچا رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

797654-rextellirsonweb-1492659129-655-640x480

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کی اشتعال انگیزی کا مقصد خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا اور امریکی مفادات کو نقصان پہچانا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کانگریس کو لکھے گئے ایک خط میں ...

مزید تفصیل »

کئی شخصیات نے پاناما میں نام آنے کے بعد استعفیٰ دیدیا

736851-thepanamapapers-1486952659-132-640x480

دنیا میں کئی شخصیات پاناما لیکس میں نام آنے پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئیں ، پاناما لیکس سامنے آنے کے بعد کئی اہم شخصیات اپنے عہدوں سے الگ ہو گئیں ۔5 اپریل 2016 کو آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے پاناما پیپرز میں نام آنے کے بعد استعفی ...

مزید تفصیل »

بم داعش کی کارروائیوں کے جواب میں گرایا گیا

5283_afghanistan

افغانستان نے کہا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے میں مرنے والے عسکریت پسندوں کی اکثریت کا تعلق پاکستان، بھارت، فلپائن اور بنگلہ دیش سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت کے ایک ترجمان محمد رادمنش نے بتایا کہ ہے ...

مزید تفصیل »

اصلاحات کے لیے تمام وفاقی ادارے قواعد کا اطلاق کریں

donald-trump-pic

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ویزے کے غلط استعمال سے متعلق ایک فرمان پر دستخط کر دیے ، اس طرح غیر ملکی پیشہ ور افراد کے لیے ملازمت کا ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کار مزید پیچیدہ بنا دیا جائے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ...

مزید تفصیل »

دین کا استحصال کرنے والے سے بچانے کی ضرورت

731313-turkey-1486437131-993-640x480

تر ک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ دین اسلام کو دین کا استحصال کرنے والے سے بچانے کی ضرورت ہے، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مغربی دنیا میں قدیم روایتی غصے کی وجہ سے اسلام مخالفت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، مغربی معاشروں ...

مزید تفصیل »

بھارت ,ہر چار منٹ میں ایک حادثہ پیش آتا

indian-flag

بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں مسافر بس دریا میں جا گری جسکے نتیجے میں 45افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست ہماچل پردیش اور اترکھنڈ کے سرحدی علاقے میں شملہ سے 150کلومیٹر ضلع سرمور کی سرحد پر پیش آیا جہاں ایک نجی بس ...

مزید تفصیل »

سونونگم کو منہ کی کھانی پڑ گئی

sonu nigam azaan

بھارتی میڈیا نے فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکار سونو نگم کی انہتا پسند انہ سوچ کو بے نقاب کردیا،ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سونو نگم کے گھر اذان کی آواز پہنچتی ہی نہیں تو پھر انکی نیند خراب کیسے ہو سکتی ہے؟۔بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق فلم انڈسٹری کے ...

مزید تفصیل »