انٹر نیشنل

سعودی عرب میں بچی پر تشدد میں ملوث والد گرفتار

judge named in sexual harassment_0_0_0_0_0_0_0_0

سعودی عرب میں پولیس نے اپنی شیرخوار بچی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث شخص کو حراست میں لے کراس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر ایک فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں ایک ...

مزید تفصیل »

روس امریکا کیلئے خطرے کا باعث ہے، ریکس ٹلرسن

russain-and-us

نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، جبکہ حالیہ سرگرمیاں امریکی مفادات کو نظر انداز کرنے کی مترادف ہے، تاہم وہ روسی صدر پیوٹن کو جنگی جرائم کا مجرم نہیں سمجھتے۔سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے ...

مزید تفصیل »

مذہبی انتہا پسندی، داڑھی نہ کٹوانا مسلم باکسر کو مہنگا پڑ گیا

download

ممبئی یونیورسٹی نے ایک مسلمان طالبعلم کو باکسنگ مقابلہ میں شرکت سے روک دیا کیونکہ اس نے داڑھی کٹوانے سے انکار کر دیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سید عمران ممبئی کے جی آر پاٹل کالج میں زیر تعلیم ہے۔ اس نے گزشتہ پیر کو باکسنگ مقابلہ میں حصہ ...

مزید تفصیل »

افغانستان، دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی

afghanistan-map

افغانستان میں گزشتہ روزہونے والے تین مختلف بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر58 ہو گئی جبکہ صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے 5سفارت کار بھی مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روزہونے والے تین مختلف بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں ...

مزید تفصیل »

ٹرمپ کی پریس کانفرنس میں رپورٹرز کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

washingoton-dc

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران بزفیڈ اور سی این این کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے تلخ لہجے میں مت بولو ،تم لوگ جھوٹی خبریں دیتے ہو ،جھوٹی رپورٹ کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ...

مزید تفصیل »

اوباما انتظامیہ پر داعش کی تخلیق کا الزام

160112-obama-1101p_1d16238ca868f5d9b1eb70c950d8f03f-nbcnews-fp-1200-800

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کاروباری معاملات سے الگ ہونے کا اعلان او ر اوباما انتظامیہ پر داعش کی تخلیق کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں 2016کے امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق ہیکنگ میں روس ملوث تھا،روسی صدر پیوٹن مجھے پسند کرتے ہیں تو ...

مزید تفصیل »

امریکی انٹیلی جنس پر ٹرمپ کی تنقید گمراہ کن اطلاع کا نتیجہ

donald-trump-pic

وائٹ ہاؤس نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس پر ٹرمپ کی تنقید گمراہ کن اطلاع کا نتیجہ ہے ۔بدھ کو امریکی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل کرتے ...

مزید تفصیل »

باراک اوبامہ شدت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

download-2

امریکی صدر باراک اوبامہ الوداعی خطاب میں شدت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔بدھ کو شکاگو میں اپنے آبائی انتخابی حلقے میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران لوگوں کا جوش اور ولولہ دیکھ کر باراک اوبامہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔باراک اوبامہ خطاب کے ...

مزید تفصیل »

پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

706223-pakamericaflagphotofile-1484083319-820-640x480

  امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان سمیت تمام ایٹمی ممالک کو جوہری یا میزائل تجربات میں احتیاط کرنا ہوگی۔ ایران سے متعلق سوال پرجان کربی نے کہا کہ ایٹمی معاہدے کے تحت تہران ...

مزید تفصیل »

 مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں۔اوباما

160112-obama-1101p_1d16238ca868f5d9b1eb70c950d8f03f-nbcnews-fp-1200-800

امریکی شہر شکاگو میں اپنا الوداعی خطاب کرتے ہوئے براک اوباما کا کہنا تھا کہ اپنے دور حکومت میں امریکا کی بہتری کے لئے بہت سے اقدامات کئے، تمام چیلنجوں کا ڈٹ کر سامنا کیا اور بہت سے مسائل کا حل نکالا لیکن اب بھی کئی مسائل حل طلب ہیں، ...

مزید تفصیل »