سپورٹس

رونالڈو ’’روتو بچہ‘‘

777795-CristianoRonaldoPhotoAFP-1490784621-327-640x480

لزبن: مشہور فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو کے بچپن کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ وہ رونالڈو کو ’’روتو بچے‘‘ کے نام سے پکارا کرتے تھے۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو فٹبال کے میدان میں اپنی نگاہ صرف گول پر مرکوز رکھتے ہیں اور انتہائی پھرتی کےساتھ فٹبال کو حریف کھلاڑیوں سے ...

مزید تفصیل »

بارش نے کیویز کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

777887-newzvssouthafricatestmatch-1490790657-125-640x480

ہیملٹن:تیسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی فتح کی امیدیں بارش بہا لے گئی، جنوبی افریقہ نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی جب کہ 176 رنز کی اننگز کھیلنے والے کین ولیمسن پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ سیڈن پارک میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں ...

مزید تفصیل »

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ ترقی

777903-test-1490797576-835-640x480

دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے پانچویں نمبر پرآگئی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ بہتری کے ساتھ پانچویں نمبر پرآگئی ہے۔ بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی یقینی فتح کا خواب ادھورا رہ گیا ...

مزید تفصیل »

مودی سرکار کا بھارتی بورڈ کو پاکستان سے سیریز کی اجازت دینےسےانکار

777545-pakindseriesweb-1490763070-679-640x480

ممبئی: بگ تھری کے ممکنہ خاتمے اور چیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے عدالتی چارہ جوئی کی دھمکی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے باہمی سیریز کی اجازت کے لیے اپنی حکومت کو خط تو لکھ دیا لیکن مودی سرکار اس قدر ہٹ دھرم ہے کہ کرکٹ تعلقات ...

مزید تفصیل »

محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی

777825-muhammadirafn-1490796641-244-640x480

لاہور:سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد عرفان پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم کا کہنا تھا کہ محمد عرفان کو ایک سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ...

مزید تفصیل »

بھارت پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے خوف زدہ ہے

765888-sarfaraznawaz-1489593786-767-640x480

 پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے خوف زدہ ہے ،پاکستان نے بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے ہمیشہ پہل کی۔ اپنے ایک انٹرویو دیتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بھارت کو مثبت جواب دینا ...

مزید تفصیل »

پی سی بی چیئر مین شہریار خان کا بی سی سی آئی کی جانب سے اپنی حکومت کو سیریز کیلئے درخواست سے لاعلمی کا اظہار

Shahyar khan

بھارتی کر کٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی بگ تھری کو بچانے کیلئے ایک اور سازش، پاکستان سے سیریز کیلئے اچانک آمادگی ظاہر کر دی ہے اور پاکستان سے نیوٹرل وینیو پرسیریز کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سے باضابطہ اجازت طلب کر لی،دوسری جانب پی سی بی چیئر مین شہریار خان ...

مزید تفصیل »

فکسنگ کیس؛ محمد عرفان وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار

776328-MuhammadIrfanPhotoFile-1490646055-502-640x480

لاہور: ی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث محمد عرفان منگل کو چارج شیٹ کا جواب داخل کرائیں گے تاہم وہ وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے تیار ہوگئے محمد عرفان پر براہ راست اسپاٹ فکسنگ کے وہ الزامات عائد نہیں جن کی زد میں شرجیل خان اور خالد لطیف آئے، ان ...

مزید تفصیل »

بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی اسپورٹس ڈیسک 4 گھنٹے پہلے

776902-icc-1490698824-481-640x480

دھرم شالا:بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز بھارت نے 19 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو ...

مزید تفصیل »

محمد عرفان نے جواب جمع کروانے کیلیے ایک دن کی مہلت طلب کر لی

776965-irfanweb-1490706133-656-640x480

لاہور:بکیز سے مبینہ روابط کے الزام میں معطل فاسٹ بولر محمد عرفان نے الزامات کا جواب جمع کروانے کیلیے ایک روز کی مہلت طلب کی ہے۔ فاسٹ بولر محمد عرفان  اپنے وکیل کے ہمراہ پی سی بی ہیڈ کوارٹرز پہنچے اور اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے، انہوں نے ...

مزید تفصیل »