Wednesday , February 22 2017

سپورٹس

پی ایس ایل؛ 2 فرنچائزز نے سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار کردیا

744893-security-1487648778-653-640x480

لاہور: ی ایس ایل اجلاس میں 2 فرنچائزز نے سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار کردیا۔ پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں 2فرنچائز نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا لیکن بعد ازاں گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی نے ان کو قائل کرلیا جب کہ ویب سائٹ کرک ...

مزید تفصیل »

لاہور میں فائنل پر سابق کرکٹرز بھی خوشی سے سرشار

21

لاہوپی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے پرسابق کرکٹرز بھی خوشی سے سرشار نظر آتے ہیں۔ سابق کرکٹرز بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے پر مسرور ہیں تاہم رمیز راجہ کہا کہنا ہے کہ ایونٹ کی بقا اسی میں ہے کہ فیصلہ کن معرکہ لاہور ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل فائنل کی تمام سیکیورٹی فوج کے سپرد

744817-psl-1487644763-287-640x480

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلیے سیکیورٹی کی تمام ذمے داری پاک فوج کے سپرد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے فائنل میچ کی سیکیورٹی فوج کے سپرد کر دی ہے، پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کو ...

مزید تفصیل »

پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا

744896-misbah-1487649252-614-640x480

شارجہ:  پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ 14 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز کیخلاف شاداب خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکور قدرے بہتر بنادیا، عامر یامین نے 3 وکٹیں لیکر حریف قدموں کو قابو میں رکھا، ٹاس ہارنے کی وجہ سے پہلے بیٹنگ ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کی جائیگی

247800-AbidSherAli-1398117857-327-640x480

وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ملک میں کرکٹ کی واپسی عید سے کم نہیں،پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،سیکیورٹی اداروں کو ہر سطح پر فری ہینڈ دے دیا گیا ہے۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید تفصیل »

دوسرا ٹی 20، گونارتنے نے کینگروز کے دانت کھٹے کردیے

743883-gunaratneafp-1487561195-729-640x480

گیلونگ: اسیلا گونارتنے نے کینگروز کے دانت کھٹے کردیے، 2 وکٹ سے ملنے والی کامیابی کی بدولت سری لنکا نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آئی لینڈرز کو میچ کے اختتامی اوور میں فتح کیلیے 14رنز درکار تھے کہ اسیلا نے 84 کی ...

مزید تفصیل »

کراچی کنگزنے پشاور زلمی کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد شکست دیدی

743522-karachikings-1487533929-213-640x480

شارجہ:پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ

psl final

   پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے درمیان ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات پر تھی اتفاق کیا گیا کہ اگر غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کے لئے ...

مزید تفصیل »

بین سٹوکس کو 14 کروڑ 50 لاکھ بھارتی روپے میں خرید لیا گیا

Ban Stocks

برطانوی کرکٹر بین سٹوکس کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس نے 14 کروڑ 50 لاکھ بھارتی روپے میں خرید لیا ہے۔ اس ’’خریداری‘‘ کیساتھ ہی بین سٹوکس انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بولی ...

مزید تفصیل »

میچ فکسنگ ، شرجیل خان صوفی جمیل الرحمن کے آستانے پر پہنچ گئے

741534-sharjeel-1487333267-659-640x480

میچ فکسنگ کی دلدل میں پھنسے قومی بلے باز شرجیل خان کراچی میں صوفی جمیل الرحمن کے آستانے پر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان نے صوفی جی سے استدعا کی کہ بابا جی کچھ کریں ، مجھے اس دلدل سے نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ...

مزید تفصیل »