سپورٹس

پی ایس ایل فائنل،ڈین جونزاورمکی آرتھرنےلاہور جانے پرآمادگی ظاہرکردی

g

ڈین جونز اور مکی آرتھر نے لاہور جانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں کرانا چاہتا ہے، دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹیڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے کہاکہ پی سی بی جہاں بھی فائنل کرائے وہاں جاکر کھیلیں گے، وینیو ...

مزید تفصیل »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے لاہور قلندرزکو 5وکٹ سے ہرادیا

PSL-T20-Match-Lahore-Qalandars-vs-Quetta-Gladiators-8-February-2016-Live-Streamimg

پاکستان سپر لیگ ٹوکےایک دلچسپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے لاہور قلندرز کو5وکٹوں سے ہرادیا،کیون پیٹر سن اور سرفراز احمد نے45گیندوں پر101رنز کی دھواں دھار شراکت قائم کی اورٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا،پیٹرسن88اور سرفراز احمد نے45رنز بنا ئے۔ دلچسپ میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان نے جیتا ...

مزید تفصیل »

شرجیل خان اور خالد لطیف کو چارج شیٹ جاری

740371-sharjeelandkhalidweb-1487238039-540-640x480

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو چارج شیٹ جاری کردی گئی،دونوں کھلاڑیوں کو 14روز میں الزامات کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ہفتہ کو پی سی بی ذرائع کے مطابق شرجیل خان اور خالد لطیف کو سپاٹ فکسنگ کیس میں چارج شیٹ جاری کردی گئی،دونوں ...

مزید تفصیل »

پیٹر رچرڈسن 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Richerdson

انگلش ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ رچرڈسن کو 1956ء سے 1963ء کے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، انہوں نے پانچ سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ء میں انہیں ...

مزید تفصیل »

باکسر عامر خان نے ویلٹر ویٹ میں مقابلے کا اعلان کردیا

736588-amirkhan-1486913431-276-640x480

فیملی فائٹ کے بعد باکسر عامر خان نے رئیل فائٹ کی تیاری شروع کردی۔انہوں نے کہا ہے کہ اب اپنے ہی ویٹ میں عالمی ٹائٹل حاصل کرونگا۔انہوں نے فائٹ کے بعد پاکستان میں فلاحی کا م دوبارہ شروع کرنے کااعلان کر دیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ویلٹر ...

مزید تفصیل »

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

west-indies-team

ویسٹ انڈیز مارچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹی 20 ، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ

741349-peshwar-1487336949-189-640x480

پاکستان سپرلیگ کے میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں جاری پاکستان سپرلیگ کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو تمیم اقبال اور محمد حفیظ نے ٹیم کو ...

مزید تفصیل »

ٹوئنٹی 20؛ جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 78 رنز سے شکست دیدی

741432-safrica-1487327630-165-640x480

جنوبی افریقہ نے میزبان نیوزی لینڈ کو واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں 78 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلے گئے واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی جنہوں نے مقررہ اوورز میں 6 ...

مزید تفصیل »

شرجیل خان کا آن کیمرہ بیان ریکارڈ، خالد لطیف کی طبیعت ناساز

741534-sharjeel-1487333267-659-640x480

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں بیان ریکارڈ کروا دیا ہے جب کہ خالد لطیف طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ابھی تک اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز ...

مزید تفصیل »

ورلڈ کپ جیتنے کی سلورجوبلی کی تقریب

733958-pcb-1486654573-675-640x480

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1992ء کا ورلڈ کپ جیتنے کی سلورجوبلی مکمل ہونے پر اہم تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں 25 مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو ...

مزید تفصیل »