سپورٹس

مشتبہ کھلاڑیو ں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

psl-final-to-be-played-in-lahore-on-march-5-1488201172-3114

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران 5 مشتبہ کھلاڑیو ں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے نے پانچ مشتبہ کھلاڑیوں محمد عرفان، شاہ زیب حسن ، خالد لطیف ، شرجیل خان اور ناصر ...

مزید تفصیل »

کھیلوں کے میدان بھی تعمیر کئے جار ہے ہیں

iqbal-zafar

گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیوں سے امن کو فروغ ملتاہے۔ حکومت فاٹا میں کھیلوں کی فروغ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے اوراس ضمن میں کھیلوں کے میدان بھی تعمیر کئے جار ہے ہیں، پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں فاٹا سے بھی ایک ٹیم حصہ ...

مزید تفصیل »

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں دوسرا ہاکی میچ ڈرا ہوگیا

768509-PakistanHockeyTeamForAzlanShahTour-1489846435-520-640x480

ولنگٹن:پاکستان اور نیوزی لینڈ میں دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا اوردونوں ٹیموں نے 2,2 گول اسکور کیے جب کہ میزبان ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے۔  نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ولنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے محتاط انداز میں آغاز کیا ...

مزید تفصیل »

بھارتی کار ریسر ٹریفک حادثے میں بیوی سمیت ہلاک

768288-ashwinsundarweb-1489821613-201-640x480

چنئی:بھارت کے کار ریسر ایشون سندر کار حادثے میں بیوی سمیت ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کار ریسر ایشون سندر اپنی بیوی نوی دتھا کے ہمراہ سنتھوم ہائی روڈ چنئی میں بی ایم ڈبلیو میں سفر کر رہے تھے کہ گاڑی سڑک کنارے لگے درخت سے جا ...

مزید تفصیل »

قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

ہور: چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ

مزید تفصیل »

جنوبی افریقہ نے ولنگٹن ٹیسٹ تیسرے روز ہی جیت لیا

768422-sa-1489834369-464-640x480

ویلنگٹن: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جنوبی افریقہ نے ولنگٹن ٹیسٹ میں تیسرے روز نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔ کیشو مہاراج نے مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ رہے۔ بیسن ریزرو ولنگٹن میں کھیلے جانے والے میچ کا فیصلہ تیسرے روز ...

مزید تفصیل »

شاہ زیب حسن کا الزامات ماننے سے انکار

768379-shahzebhasan-1489832248-578-640x480

اسپاٹ فکسنگ  کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن نے خود پر لگے الزامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے پابندی کے خلاف ٹربیونل میں جانے فیصلہ کر لیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کئے جانے والے بلے باز شاہ زیب حسن نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے پابندی کے خلاف ...

مزید تفصیل »

حفیظ کا اسپاٹ فکسرز کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

768426-hafeez-1489834041-468-640x480

لاہور:قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسرز کو کبھی معاف نہیں کرنا چاہیے، ایسے فیصلے کیے جائیں جو دوسروں کیلیے عبرت کا باعث بنیں، جب تک کھیل سکا پاکستان کیلیے ہی کھیلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دوبارہ فکسنگ کا ...

مزید تفصیل »

رانچی ٹیسٹ؛ اسمتھ نے کوہلی کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

767099-smithbcci-1489721662-481-640x480

رانچی:  اسٹیون اسمتھ کی ناقابل شکست سنچری نے ویرات کوہلی کے زخموں پر نمک چھڑک دیا، تیسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز آسٹریلوی کپتان کے117 رنز کی بدولت مہمان ٹیم نے 4 وکٹ پر 299 رنز بنالیے، دوسرے اینڈ پر گلین میکسویل 82 رنز کے ساتھ ڈٹے ہوئے تھے۔ بھارت کے نئے ...

مزید تفصیل »

اسٹیون اسمتھ تیزی سے 5 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے

767092-smith-1489721817-206-640x480

رانچی:  آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ تیزی سے 5 ہزارٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے، انھوں نے 533 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا، ڈان بریڈ مین 36 اور سنیل گاوسکر 52 میچز میں اس مقام پر پہنچ چکے تھے۔ مجموعی طور پر ٹیسٹ تاریخ میں 5 ...

مزید تفصیل »