Wednesday , February 22 2017

سپورٹس

بنگال ٹائیگرز انہونی کو’ہونی‘ میں بدلنے پر بضد

736543-banglaindia-1486911737-584-640x480

بنگال ٹائیگرز انہونی کو ’ہونی‘ میں بدلنے کی ضد کرنے لگے، بھارتی سرزمین پر واحد ٹیسٹ میں کامیابی کا پرچم لہرانے کیلیے 459 رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کردیا، چوتھے روز کے اختتام تک 103 رنز پر تین وکٹیں گنوادیں، آخری روز مزید 356 رنز بنانا ہوں گے، سومیہ ...

مزید تفصیل »

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

736307-blindt-1486893587-513-640x480

بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بنگلور کے کرناٹکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا  لیکن مسلسل 10 میچوں میں ...

مزید تفصیل »

باکسر عامر خان کو 30 لاکھ پاؤنڈ کا دھچکا

736588-amirkhan-1486913431-276-640x480

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں اور اس بار انہیں کاروباری معاملات میں 30 لاکھ پاؤنڈ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ باکسر عامر خان جو اپنی اہلیہ اور اہل خانہ کے درمیان جاری چپقلش کی وجہ سے پہلے ہی ...

مزید تفصیل »

عماد وسیم کی جانب سے کرپشن الزام کی تردید

download (7)

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے کھلاڑی عماد وسیم نے کرپشن الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ‘ ہمیشہ وقار اور فخر کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور انہیں پاکستان اور دیگر ٹیموں کیلئے کھیلنے ...

مزید تفصیل »

عامر خان کی رنگ میں واپسی

download (6)

فیملی کے ہاتھوں ناک آؤٹ عامر خان نے رنگ کی تیاری کر لی ، پاکستان نڑاد برطانوی باکسر رواں سال دو مقابلے لڑیں گے۔ فیملی جھگڑے سے فارغ ہونے کے بعد باکسر عامر خان نے رنگ میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ، عامر سان فرانسیسکو میں اپنی اگلی فائٹ کی ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل؛اسلام آباد یونائٹیڈ کی لاہورقلندرزکے خلاف بیٹنگ

735546-isl-1486813720-892-640x480

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائٹیڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دبئی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈںگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ڈیون اسمتھ ...

مزید تفصیل »

تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آ جائیں گے ‘ شرجیل خان کے والد

sarjeel khan father

میچ فکسنگ میں پی سی بی کی جانب سے معطل کئے گئے کرکٹر شرجیل خان کے والد سہیل خان نے کہا ہے کہ پی سی بی نے شک کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو معطل کیا ہے ‘ شرجیل خان کرکٹ سے محبت کرنے والے ہیں ‘ تحقیقات کے بعد اصل ...

مزید تفصیل »

کھلاڑیوں کا پینڈو پن سامنے آ گیا ‘ شعیب اختر

shoaib-akhtar

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ کھلاڑیوں سے متعلق سن کر بہت تکلیف ہو رہی ہے ‘ کھلاڑیوں کا پینڈو پن سامنے آ گیا ہے ‘ پیسے کی خاطر انہوں نے خود کو بیچ دیا ‘ معاملے سے ...

مزید تفصیل »

کیوں شرجیل اور خالد لطیف کیوں؟

731896-psl-1486469059-680-640x480

پاکستان سپر لیگ 2017 کے آغاز پر ہی پاکستانی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کے مبینہ طور پر بک میکرز کے ساتھ روابط کی خبر نے سب کو ہی حیران کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ نے اس پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ۔ شرجیل ...

مزید تفصیل »

سزا یافتہ کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں رکھنا بڑی غلطی تھی

javed-miandad-on-gambling-pak-cricket

سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ پھر غلط سمت کی طرف جار ہی ہے ، سزا یافتہ کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس لیں گے تو ایسا ہی ہوگا ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میاں داد نے کہا کہ ان فارم کھلاڑی کبھی اس طرح آؤٹ نہیں ہوتا، ...

مزید تفصیل »