شوبز

شاہ رخ اور اکشے کی فلموں کا باکس آفس پر تصادم کا خدشہ

777151-shah-1490722735-775-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے دو بڑے نام انڈسٹری کنگ شاہ رخ خان اور مسٹر کھلاڑی اکشے کمار کی فلموں کے باکس آفس پر تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی فلم ’’کریک‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہونا تھی تاہم فلم کی شوٹنگ کچھ تکنیکی ...

مزید تفصیل »

رنبیرکپور پرعوام کے سامنے آنے پر پابندی

777536-ranbir-1490761840-834-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور کو ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے عوام کے سامنے آنے سے روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکاررنبیرکپورنئی آنے والی سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ وہ ...

مزید تفصیل »

بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

777922-mamta-1490798101-762-640x480

ممبئی:بھارتی عدالت نے ماضی کی سپرہٹ اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر بین الاقوامی اسمگلر وکی گوسوامی کے منشیات اسمگلنگ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ 90 کی دہائی کی بولڈ اداکارہ ممتا کلکرنی فلمی دنیا سے دور ہیں لیکن انڈر ورلڈ کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی ...

مزید تفصیل »

باپ کی نہیں، محنت کی سفارش سے آگے آئی ہوں، سوناکشی

776343-sonakshisinha-1490646899-547-640x480

ممبئی:  اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کامیابی اپنے فن کے بل بوتے پر حاصل کی ہے‘ باپ کے نام سے نہیں اپنی صلاحیتوں سے آگے آئی ہوں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے کہا کہ فلموں میں اپنی ...

مزید تفصیل »

نور اور ولی حامد کی شادی بچانے کے لیے دوست سرگرم

776349-noor-1490646801-253-640x480

 لاہور:  اداکارہ نور اور گلوکار ولی حامد کے درمیان اختلافات کوختم کروانے کے لیے ایک مرتبہ پھرقریبی دوست سرگرم ہوگئے۔ ولی حامد جوکہ پہلے ہی نور بخاری کے ساتھ صلح کیلے کافی کوشاں تھے، نے ایک معاملات کوسلجھانے کے لیے دوستوں کی مدد مانگ لی ہے۔ دوسری جانب اداکارہ نور ...

مزید تفصیل »

کرینہ بیٹے کی خاطرامورخانہ داری میں لگ گئیں

776173-karina-1490642181-345-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے بعد امور خانہ داری میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔ کرینہ کپور شادی کے بعد بھی طویل عرصہ فلمی مصروفیات میں مگن ہونے کے باعث گھریلو ذمہ داریوں سے آزاد رہی ہیں لیکن بیٹے کی پیدائش کے ...

مزید تفصیل »

انوشکا اداکاری کے بعد فلمسازی میں بھی کامیاب

776513-anushka-1490673539-849-640x480

مبئی: الی ووڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما انڈسٹری کی بہترین اداکارہ تومانی ہی جاتی ہیں تاہم اب اداکارہ کی کامیاب فلم ’پھلوری‘ نے انہیں کامیاب پروڈیوسرکا بھی اعزاز دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد بہترین اداکاری ...

مزید تفصیل »

کوہلی اور انوشکا کی شادی۔۔۔بڑی خبر سامنے آگئی

کوہلی اور انوشکا کی شادی۔۔۔بڑی خبر سامنے آگئی

ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہربجن سنگھ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی کرتے ہیں تو وہ بہت خوش ہوں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ...

مزید تفصیل »

کپل شرما شو کی شوٹنگ کے بعد زاروقطار رونے لگے

775893-kapil-1490621992-410-640x480

ممبئی: عروف بھارتی کامیڈین کپل شرما شو کی شوٹنگ کے دوران ضبط نہ رکھ سکے اور اپنے ساتھیوں کی عدم موجودگی کے باعث سیٹ پر ہی پھوٹ پھوٹ کر رودیئے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ کپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی کے بعد مشکلات کا شکار ہوگیا ہے ...

مزید تفصیل »

نئی فلم میں اکشے 12 اوررجنی کانت 5 روپ میں نظرآئیں گے ویب ڈیسک 30 منٹ پہلے

775994-akshy-1490630782-214-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار اکشے کمار نئی آنے والی فلم ’’2.0‘‘ میں 12  اور رجنی کانت 5 مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی فلم  نگری میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’’2.0‘‘سب سے زیادہ بجٹ کے ساتھ بنائی جانے والی سائنس فکشن فلم ہے ...

مزید تفصیل »