Wednesday , February 22 2017

شوبز

لتا منگیشکر کو 2017ء کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا

743903-latag-1487562310-611-640x480

ممبئی: بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کو 2017 کے لیجنڈری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 81 سالہ لتا منگیشکرکو فلم نگری میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ایشیا پیسفک برانڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے لیجنڈری ایوارڈ دیا گیا ہے۔ گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب ...

مزید تفصیل »

سنجے دت بیوی بچوں کو اسکوٹر پر آگرہ دکھانے نکل پڑے

743904-sunjayduttwithfamily-1487562468-363-640x480

بالی ووڈ سپر اسٹار سنجے دت نے فلمی دنیا میں واپسی کے بعد مصروف ہو گئے۔ سنجے دت ان دنوں فلم ’’بھومی‘‘ کی عکس بندی کے لیے آگرہ میں مصروف ہیں لیکن ان کی اہلیہ مانیتا دت شوہر سے دوری برداشت نہ کر سکیں اور اپنے دونوں بچوں کے ساتھ ...

مزید تفصیل »

تمنا بیگم کی 5ویں برسی آج منائی جائے گی

743902-tamannabegum-1487562201-112-640x480

پاکستان کی معروف اداکارہ تمنا بیگم کی 5ویں برسی آج منائی جائے گی۔ تمنا بیگم کا اصل نام صوفیہ بیگم تھا، بریلی (بھارت) میں پیدا ہوئیں، تقسیم کے بعد وہ لاہور منتقل ہوگئیں۔ 1960ء میں ریڈیو پاکستان کراچی سے انھوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اسی دوران تھیٹر ...

مزید تفصیل »

بھارتی ہدایت کار کو فواد خان کی یاد ستانے لگی

743395-fawadkhan-1487515509-978-640x480

بالی ووڈ فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ کے ہدایت کار شکون باترا کو پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان کی یاد ستانے لگی ہے جو فلم نگری میں ان کی کمی شدت سے محسوس کررہے ہیں۔ بھارتی پروڈیوسر ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی اداکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد کئے ...

مزید تفصیل »

کاجول نے کرن جوہر سے دوستی ختم کرنے سے متعلق چپ توڑ دی

743539-karan-1487521320-744-640x480

بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ہدایتکار کرن جوہر سے 25 سالہ دوستی ختم ہونے سے متعلق چپ توڑتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں کے درمیان بہت کچھ ہوا جس سے متعلق کچھ نہیں کہنا چاہتی۔ بالی ووڈ اسٹار کاجول اور ہدایتکارکرن جوہر نے فلم نگری کو کئی سپر ہٹ فلمیں ...

مزید تفصیل »

حیران ہوں کس نے میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلائیں، فریدہ جلال

744266-fareeda-1487590014-225-640x480

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ فریدہ جلال کے انتقال کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی جب کہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نہ جانے کون بے بنیاد خبریں پھیلارہا ہے۔ گزشتہ رات سوشل میڈیا پر معروف بھارتی اداکارہ فریدہ جلال کے انتقال کی خبروں نے اداکارہ کے مداحوں کو پریشان کردیا تاہم فریدہ ...

مزید تفصیل »

89 ویں آسکراکیڈمی ایوارڈ تقریب 26 فروری کو ہوگی

p

نیویارک: شوبز کی دنیا سے وابستہ لوگوں کو سراہنے کے لیے اور ان کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال اکیڈیمی ایوارڈز کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ شوبز کی دنیا کا یہ سب سے معتبر ایوارڈ ہے، 89 ویں آسکر ایوارڈز کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کی تقریب 26فروری کو ...

مزید تفصیل »

بھارت کی 6 صف اول کی اداکارائیں فلم کیلیے آڈیشن میں فیل

o

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ ایرانی ہدایتکار ماجد مجیدی نے اپنی نئی والی فلم ’’بیونڈ دی کلاؤڈ‘‘ کے لیے دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا سمیت بھارت کی 6 صف اول کی اداکاراؤں کو آڈیشن میں فیل کردیا۔ فلم ’’چلڈرن آف ہیوین‘‘سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے ایرانی ہدایتکارماجد مجیدی بھارتی فلم ...

مزید تفصیل »

سلمان خان نے ایمی جیکسن کی خواہش پوری کردی

n

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی جانب سے برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن کی برملا تعریفیں تو منظر عام پر ہیں ہی جب کہ دونوں کے درمیان گہری دوستی کے چرچے بھی کیے جارہے ہیں تاہم سلمان خان کی جانب سے انہیں اپنی سائیکل ادھاردینا بھی اب خبروں ...

مزید تفصیل »

بھارتی اداکارہ کو چلتی گاڑی میں جنسی استحصال کا سامنا

m

بھارتی مقامی فلم نگری کی مشہور اداکارہ بھوانا کو اغوا کرلیا گیا جب کہ ملزمان اداکارہ کو جنسی ہراساں کرکے فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کئ ملیائم فلم نگری کی معروف اداکارہ بھوانا فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں ترشور شہر سے کوچی جارہی تھیں کہ اس ...

مزید تفصیل »