شوبز

حمائمہ ملک نے شان کی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ سے امیدیں وابستہ کرلیں

737930-HumaimaMalik-1487041344-145-640x480

معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے شان کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی اپنی نئی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ سے امیدیں وابستہ کرلیں۔ معلوم ہوا ہے کہ حمائمہ ملک اپنی نئی فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کرنے لگی ہیں  جس کی بڑی وجہ ان کی عمدہ ایکٹنگ ...

مزید تفصیل »

کنگنا رناوت نے رواں سال شادی کی خواہش ظاہرکردی

738090-kangana-1487047655-278-640x480

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے رواں سال شادی کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں ایک خاص شخص موجود ہے جو میری اصل محبت ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت اپنے خیالات کا برملا اظہار کرنے بھی کبھی بھی نہیں ہچکچاتیں، یہی ...

مزید تفصیل »

شاہ رخ خان باورچی بننے کے خواہش مند

738354-shah-1487062685-659-640x480

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے روزمرہ کے احوال سے لے کر اپنے پسند کے کھانے، اپنی فلموں کے بارے میں معلومات، کپڑوں کے چناؤ سمیت متعدد چیزوں کو اپنے مداحوں سے شئیر کرتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے اپنے مداحوں سے شئیر ...

مزید تفصیل »

سلمان خان کورین فلم ’اوڈ ٹو مائی فادر‘ کے ریمیک میں کام کریں گے

712638-salman-1484726928-229-640x480

 بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی کو ہندوستان ثقافت و روایات کے مطابق ڈھالا جائے گا اور اس کا پس منظر برصغیر کی کہانی پر مبنی ہوگا۔فلم کی کہانی ایک ایسے آدمی کی ہوگی جو بچپن میں تقسیم کا درد جھیلتا ہے پر اپنے خاندان کو ہمیشہ ساتھ رکھنے ...

مزید تفصیل »

نہ صرف ایک ریستوران کھولنےبلکہ خود پکانے کے بھی خواہشمند

737050-shahrukhkhan-1486969629-428-640x480

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشاہ رخ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ اپنا ریستوران کھولنا چاہتے ہیں جس میں وہ اطالوی کھانا بنائیں اورلوگوں کو پیش کریں۔ اداکار نے امریکی باکسر ’لاموتا‘ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ جب وہ موٹے ہوگئے تھے توانہوں نے ایک ...

مزید تفصیل »

17 سالہ پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا امیر ترین گیمر بن گیا

736425-dota-1486904222-994-640x480

پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن نے نے بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شریک ہوکر 2,401,5600 ڈالر کی رقم جیت لی ہے جو پاکستانی 25 کروڑ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کامیابی کے بعد سمائل ای اسپورٹس کے مقابلے میں رقم کمانے والے تیسرے بڑے گیمر بن گئے ...

مزید تفصیل »

کترینہ کیف بہن کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کیلیے پروڈیوسر بنیں گی

736889-katrinasister-1486955851-950-640x480

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اداکاری سے نام کمانے کے بعد فلم پروڈکشن میں بھی انٹری دینے کی تیاری کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے کچھ دن قبل سلمان خان سے اپنی بہنوں سونیا کیف اورازابیل کیف کی فلموں میں متعارف کرانے کے حوالے سے مدد مانگی ...

مزید تفصیل »

جوہی چاولہ نے شاہ رخ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا

736878-juhishahrukh-1486954748-773-640x480

بالی وود اداکارہ جوہی چاؤلہ جو اداکاری کے ساتھ پروڈکشن کے میدان میں بھی کافی سرگرم ہیں انہوں نے شاہ رخ خان سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بالی ووڈ ببل کے مطابق اداکارہ جوہی چاؤلہ شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ’’ریڈ چلی‘‘ میں ان کی پارٹنر ہیں لیکن ...

مزید تفصیل »

اجے نے میرے بارے میں بہت ہی بیہودہ اور غلیظ باتیں کیں جوناقابل بیان ہیں، کرن جوہر

736609-karanjohar-1486920166-800-640x480

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اجے دیوگن کی جانب سے فون پر بے ہودہ اورگندی زبان استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ہدایتکار کرن جوہر اور اجے دیوگن کے اختلافات کے باعث کاجول نے بھی کرن سے 20 سال پرانی دوستی ختم کردی ہے جب کہ اجے ...

مزید تفصیل »

فیض احمد فیض کا 106 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

736850-Faizahmedfaiz-1486952878-881-640x480

ملک کے نامور شاعراور دانشور فیض احمد فیض کا 106واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہر سیالکوٹ اور لاہور میں مکمل کیا، اپنے خیالات کی بنیاد پر 1936 میں ادبا ...

مزید تفصیل »