اہم خبریں

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے نہیں کر رہے،وفاقی وزیر قانون

22222222

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو حکومت امریکہ کے حوالے نہیں کر رہی، ڈاکٹر شکیل آفریدی نے غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ کام کیا اور انسداد پولیومہم کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم رہا، انکی وجہ سے 50پولیو ورکرز کو غیر ملکی ایجنٹ کا ...

مزید تفصیل »

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا جعلی اسٹنٹ ڈالنے کے معاملے کا نوٹس

supreme-court

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی اسٹنٹ ڈالنے کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹسمیاں ثاقب نثار نے لاہور میں جعلی اسٹنٹ ڈالنے کا نوٹس لے لیا ...

مزید تفصیل »

سینیٹ اجلاس ، مشاہد اﷲ خان کا فرحت اﷲ بابر کو ترکی بہ ترکی جواب

294858_l

سینٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اﷲ خان کا پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اﷲ بابر کو ضمیر کے ووٹ کے معاملے پر ترکی بہ ترکی جواب ۔ منگل کو ایوان میں فرحت اﷲ بابر نے اپوزیشن کے بل پر حکومتی بنچوں سے جنرل صلاح الدین ترمذی کی ...

مزید تفصیل »

بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کی ٹریننگ آئندہ ہفتہ سے شروع

images

صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کی ٹریننگ آئندہ ہفتہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے میئرز‘ ڈپٹی میئرز‘ چیئرمینز ضلع کونسل‘ وائس چیئرمینز‘ یوسی چیئرمینز کو آئندہ ہفتہ سے دو روزہ ٹریننگ دی جائے گی۔ جس کیلئے ٹریننگ ورکشاپ لاہور میں ...

مزید تفصیل »

عمران خان نے معافی مانگنے کی تردید کردی

imran-Khan-1

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے کی تردید کردی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی زبان سے پیچھے ہٹنا حکمرانوں کی عادت ہے۔منگل کو پاناما کیس کی سماعت کے لیئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سپریم کورٹ پہنچنے جہاں انہوں ...

مزید تفصیل »

بھارتی ریاست آسام میں بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

711972-pakistaniflag-1484653887-617-640x480

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے بعد ریاست آسام میں بھی پاکستان کا پرچم لہرادیا گیا۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بڑے زورشور سے جاری ہیں ان ہی میں سے ایک ریاست آسام بھی ہے جہاں ہندوستان سے علیحدگی کے لئے کئی تنظمیں کام کررہی ہے جو وہاں  کے ...

مزید تفصیل »

پانامہ کیس، آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں، سپریم کورٹ

711646-SCPWEB-1484636959-279-640x480

 اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 ...

مزید تفصیل »

آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت سپریم کورٹ سے استثنیٰ مانگ لیا

nawaz-sharif

وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس میں اپنے وکیل کے توسط سے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت سپریم کورٹ سے استثنیٰ مانگ لیا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے دوران وزیر اعظم نواز ...

مزید تفصیل »

تمام مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئیں

maryam-nawaz-sharif

مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ جس میں مریم نواز کی پانچ سالہ زرعی اور غیر زرعی آمدن، ٹیکس ادائیگی اور بینک اکاؤنٹس کی اسٹیٹمینٹ کی تفصیلات کے علاوہ بیگم شمیم ...

مزید تفصیل »

جنرل جوزف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا

ISPR

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورخطے کی جغرافیائی و تذویراتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ...

مزید تفصیل »