اہم خبریں

شریف خاندان کی ساری سیاست کا محو ومرکز پیسہ ہے۔

ٍِلاہور ( )سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ آپریشن ردّالفساد کی کامیابی کیلئے حکومتی صفحوں کو دہشتگردوں کے سہولت کاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ شریف خاندان کی ساری سیاست کا محو ومرکز پیسہ ہے۔ ن لیگ لوٹوں اور نوٹوں کی سیاست کی ...

مزید تفصیل »

گستاخانہ پیجز چلانے والوں کو تلاش کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،سید ریاض حسین شاہ

Pir Syed Riaz Hussain Shah

لاہور ( )جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریا ض حسین شاہ نے کہا ہے کہ گستاخانہ پیجز چلانے والوں کو تلاش کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ حکومت گستاخ بلاگرز کو نشان عبرت بنائے۔ اسلام دشمن طاقتیں گستاخانہ کلچر کو عام کرنا چاہتی ہیں۔ اقوام ...

مزید تفصیل »

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی تحریک انصاف میں شامل

b

پشاور: خیبر پختون خوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی اہم وکٹ گر گئی اور مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دیرینہ ساتھی مولانا عصمت اللہ ...

مزید تفصیل »

دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار

genqamarbajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج راہداری منصوبے کے خلاف دشمن کے ایجنڈے سے بخوبی آگاہ اور دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، سی پیک منصوبے کو کامیاب بنانے کیلئے چین کی مدد کو بہت اہمیت دیتے ...

مزید تفصیل »

تمام کھلاڑی پاکستان کا نام روشن کرنے میں کردار ادا کریں

qamar bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک ہے ، پی ایس ایل کی انتظامیہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر تعریف کے قابل ہے، کرکٹ پاکستان میں سب سے ...

مزید تفصیل »

جمہو ریت کے تسلسل سے ہی ادارے مضبوط ہوتے ہیں

nawaz sharif

وزیر اعظم نوازشر یف نے کہا ہے کہ جمہو ریت کے تسلسل سے ہی ادارے مضبوط ہوتے ہیں ‘بدقسمتی سے ماضی میں خستہ حال سڑکوں کی طرح ہمارے قومی ادارے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہے اداروں کی ترقی و اصلاحات کے لئے کوئی کام نہیں کیا ‘ہماری ترجیحات میں ...

مزید تفصیل »

نفرت کا زہر علماء ختم کر سکتے ہیں

nawaz-sharif

خون کی ہولی کھیلنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں‘لاہور ‘پشاور ‘کوئٹہ اور کر اچی دہشت گردی کے خلاف سب ایک اور بھائی ہیں ‘ دہشت گردی کے لئے دینی دلائل تراشے جاتے ہیں،مدارس کی تعلیم امن کی بنیاد پر استوار ہونی چاہیے‘ انسانوں میں نفرت کا زہر پھیلا ...

مزید تفصیل »

پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت

pervez-musharaf

سابق صدرپرویز مشرف کی وطن واپسی پرسکیورٹی کے لئے ایک اوردرخواست دائر کی گئی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں سابق صدرپرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے وزارت داخلہ کی جانب سے پرویزمشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے ...

مزید تفصیل »

دہشت گرد پاکستان اور عوام کو سزا دینا چاہتے ہیں

nawaz-sharif

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں دین اسلام کے نام پر ظلم کا بازار گرم ہے ‘ دہشت گرد پاکستان اور عوام کو سزا دینا چاہتے ہیں ‘ علمی و فقہی اختلافات کا مطلب تفرقہ نہیں ہوتا ‘ دہشتگردوں نے جہاد ...

مزید تفصیل »

آپریشن ردالفساد،اسلحہ برآمد ،پنجاب سے 42مشتبہ افرادگرفتار

RAnger

آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، پنجاب رینجرز نے لاہور، ڈیرہ غازی خان، اٹک، روجھان اور راولپنڈی میں سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افرادگرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ خانیوال سے دو اشتہاریوں سمیت بارہ افراد پکڑے گئے۔ ترجمان پنجاب ...

مزید تفصیل »