اہم خبریں

بجلی کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

nawaz-sharif

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی پیداوار کے منصوبوں اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا جب کہ وزارت پٹرولیم کے حکام کی جانب سے بجلی کے پیداواری یونٹس کو تیل و گیس کی فراہمی کے ...

مزید تفصیل »

صدرممنوں حسین کی ایس ایس یو کمانڈوکو مبارکباد

mamnoon-hussain1

 صدر ممنون حسین نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے کمانڈو خان سعید آفریدی کو بین الاقوامی مارشل آرٹس چیمپئن بننے پر ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔صدر پاکستان نے آج ایوان صدر کراچی میں ایس ایس یو کمانڈو خان سعید آفریدی سے ملاقات کی جس نے دوسرے ...

مزید تفصیل »

مسلم لیگ (ن) کا دور شفافیت میں اپنی مثال آپ ہے

shahbaz-sharif

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے شفافیت کا لیکچر دینے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا دور شفافیت میں اپنی ...

مزید تفصیل »

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس

genqamarbajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی،کانفرنس میں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کا جائزہ اور سپریم کورٹ کے پانامہ کے فیصلے خصوصاً جے آئی ٹی پر بات چیت کی گئی،کانفرنس میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان قانونی اور شفاف طریقے ...

مزید تفصیل »

نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

imran_khan_file_6702

 پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ادارے تباہ ہوگئے ہیں‘ صرف سپریم کورٹ پر ہی اعتماد رہ گیا ہے‘ ادارے تگڑے ہوں تو وزیراعظم کرپشن کر ہی نہیں سکتا‘ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے اداروں کو ایکسپوز کردیا ہے‘ ہم سپریم کورٹ ...

مزید تفصیل »

پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے

nawaz-sharif4

وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی کرکٹر یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے‘ یونس خان کی کامیابی پاکستان کرکٹرز کی صلاحیتوں اور سخت محنت کی عکاس ہے۔ پیر ...

مزید تفصیل »

علاقے کو سیل کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا

ISPR

تربت کے علاقے مندمیں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس میں 4ایف سی اہلکاروں سمیت 5افراد شہید اور 2زخمی ہوگئے ۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ تربت کے ...

مزید تفصیل »

ایران کے تحفظات دور کرینگے

khawajah-asif

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف دہشت گردی کے خلاف بننے والے الائنس کے چیف ہونگے ، اس معاملے پر ایران کے تحفظات دور کرینگے یہ ہماری ذمہ داری ہے کیونکہ ایران ہمارا قریبی دوست ہے ، پانامہ لیکس کیس پر سپریم ...

مزید تفصیل »

نریندرمودی کا مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردارنہیں

pervez-musharaf

سابق صدرپرویزمشرف کا بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں اس وقت ہندو انتہا پسند جماعت کی حکومت ہے اور نریندرمودی اس کے متحرک  رہنما ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم خطے اور مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردارادا نہیں کررہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ...

مزید تفصیل »

قدرتی ذخائر کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے

nawaz-sharif

 وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ قدرتی ذخائر کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،ہر شہری اپنا فرض نبھائے تو ہی خاطر خواہ تبدیلی لائی جاسکتی ہے،گرین پاکستان پروگرام یوم ارض کے اہم اہداف کے حصول میں معاون ہوگا،صوبائی و علاقائی حکومتوں کے ساتھ مل کر قدرتی وسائل کا تحفظ ...

مزید تفصیل »