اہم خبریں

پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے تعاون جاری رکھے گا

kashmir

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل عوامی امنگوں کے مطابق حل ہوں گے ۔ دنیا بہت بڑی تبدیلیوں کی زد میں ہے ۔ صدر مملکت نے یہ بات آزادجموں و کشمیر کونسل کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی جنھوں نے سردار ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم دو روزہ دورے پر کویت روانہ ہوگئے

nawaz-sharif

وزیراعظم محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر کویت روانہ ہوگئے‘ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف دو روزہ دورے پر کویت روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور معاون خصوصی ...

مزید تفصیل »

جان کی قربانی دینے والے جوان قوم کے اصل ہیرو ہیں

nawaz-sharif4

وزیراعظم محمد نوازشریف نے سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کیلئے بہادر جوانوں کی قربانیاں قوم کی بقاء کی ضامن ہیں،پاک فوج کے چوکس جوانوں کی وجہ سے پاکستان مضبوط سے مضبوط تر ہوگا،آپریشن ردالفساد ...

مزید تفصیل »

بہادر فوجیوں کوسلام پیش کرتے ہیں

nafees-zakria

پاکستان نے سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر فوجیوں نے عوام اور ملک کے تحفظ کے لئے جانیں قربان کیں ہم اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہا ...

مزید تفصیل »

دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں

qamar-javed-bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر افغانستان کی جانب سے موثر سیکیورٹی کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف ...

مزید تفصیل »

افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے،جوابی کاروئی،10دہشت گرد ہلاک

KPK army operation

پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کو ناکام بنا دیا ،جوابی کاروائی میں 10دہشت گرد مارگئے ،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5اہلکار شہید ہوگئے ‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی موثر جوابی ...

مزید تفصیل »

نواز حکومت کے خلاف آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع

asif-ali-zerdari-p

سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری (آج) پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، سابق صدر مملکت کی وفاقی دار الحکومت میں یہ ایک طویل عرصہ کے بعد پریس کانفرنس ہوگی ۔گزشتہ سال اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب ...

مزید تفصیل »

ملالہ یوسف زئی اپنی ٹیم کی جیت پر خوش

malala

پشاور زلمی کی سپورٹر ملالہ یوسف زئی اپنی ٹیم کی جیت پر خوش ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پشاور زلمے کو جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اور اپنی ٹیم کی فتح پرخوشی سے نہال ہوں۔ پی ایس ایل کو کامیاب بنانے پر انہوں نے ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں ...

مزید تفصیل »

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن پشاور زلمی کے نام

756460-won-1488738575-562-640x480

 لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ کے سب سے بڑے معرکے میں پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کےنقصان پر 148 ...

مزید تفصیل »