اہم خبریں

علمی اور تہذیبی سطح پر تحریک چلانے کی ضرورت ہے

Mamnoon-Hussain

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے سیاسی، معاشی اور معاشرتی عوامل کا گہرا مطالعہ ناگزیر ہے‘ اس مقصد کے لیے علمی اور تہذیبی سطح پر تحریک چلانے کی ضرورت ہے تاکہ قومی سطح پر علمی و ادبی ماحول کی ترویج کی جاسکے۔ صدر ...

مزید تفصیل »

آصف علی زرداری سب سے بڑا دہشتگرد ہے

abid-sher-ali

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سب سے بڑا دہشتگرد ہے، آصف علی زرداری کاٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا چاہیے، کراچی میں ذوالفقارمرزا کے انکشافات پربھی جے آئی ٹی بننی چاہیے،پیپلز پارٹی کا منشور ہے کہ تمام ادارے تباہ کردیے جائیں، عزیر ...

مزید تفصیل »

سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی نوید ہے

Maryam-Aurangzeb

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی بہادر اور دلیر ہے ‘ ملک گزشتہ 30 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ‘ حکومت کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے امن قائم ہوا ہے۔ نجی شعبے کی شراکت کی ...

مزید تفصیل »

عدالتی فیصلے کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے

chaudhary-nisar-ali

ٹیکسلا میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے اور نہ اس کے لیے مزید عدالتیں لگنی چاہیے مگر یہاں عدالتوں کے اوپر عدالتیں لگ رہی ہیں اور لوگ اپنی خواہشات کے ...

مزید تفصیل »

راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری

raheel-sharif

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو قانون کے مطابق جی ایچ کیو کی ...

مزید تفصیل »

مریم نواز پر عمران خان کی الزام تراشی کے خلاف شدید احتجاج

maryam-nawaz-sharif

مسلم لیگ (ن) کی 20 سے زائد خواتین اراکین قومی اسمبلی نے مریم نواز شریف پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الزام تراشی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اسمبلی ہال سے احتجاجی مارچ کیا اور سپریم کورٹ سے مریم نواز شریف کو کلین چٹ ملنے پر عمران ...

مزید تفصیل »

چوہدری نثار نےایک لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند دی

chaudhary-nisar-ali

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اے ایس آئی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے پر ایس پی صدر محمد حسن اقبال کو ایک لاکھ روپے انعام اور تعریفی سند دی،ایس پی محمد حسن اقبال کی کاوشوں سے ملزم کو چند روز قبل جھنگی سیداں سے گرفتار ...

مزید تفصیل »

پیپلز پارٹی کاحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

ppp_flag

پاکستان پیپلز پارٹی کاحکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ بلانے کا فیصلہ ‘ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن تیار کرلی‘اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے ارکان نے ریکوزیشن پر دستخط کردیئے ہیں، ریکوزیشن پیر کو قومی ...

مزید تفصیل »

نوازشریف کے ماتحت جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں

imran-khan

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ماتحت جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں،ادارے وزیراعظم کے ہوتے ہوئے تحقیقات نہیں کرسکتے،جے آئی ٹی اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہوں،تمام اپوزیشن نوازشریف کے استعفے پر متفق ہے،دو ججز نے وزیراعظم کو ...

مزید تفصیل »

پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں

762013-NawazSharif-1489180288-814-640x480

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں‘ مشکل وقت میں دونوں ملکوں کے عوام نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے‘ علاقائی اور عالمی امور پر دونوں ملکوں کے مفادات مشترکہ ہیں‘ حکومت حج سہولتوں کی بہتری ...

مزید تفصیل »